' آسٹریلوی صحافی ہوں اسکا یہ مطلب نہیں کہ آسٹریلیا کو سپورٹ کروں'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' آسٹریلوی صحافی ہوں اسکا یہ مطلب نہیں کہ آسٹریلیا کو سپورٹ کروں'

اُنہیں یقین ہے کہ لاہور ٹیسٹ بھی اسی طرح سنسنی خیز ثابت ہونے والا ہے: میلنڈا__فوٹو فائل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر کی شاندار کارکردگی کے بعد میلنڈا نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور اس ٹیسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میلنڈا فیرل نے بابر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے بابر کو دیکھنے میں بہت مزہ آیا، خاص طور پر ان کے ہوم گراؤنڈ پر، میں عبداللہ شفیق سے بھی کافی متاثر ہوئی جس طرح اس نوجوان کھلاڑی نے دباؤ برداشت کیا۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صاحب امریکہ کی نوکری اپلای کرنے سے کچھ حاصل نی ہوگا ماضی کی وفادریاں کیتنی زیادہ ہیں ریمسڑیوس جیسے غردار کو ایک رات میں جہاز میں سوار کرادیا تھا پھر بی امریکہ نے ہمارے ساتھی کی پینٹ اتروای دی تھی میڑیا چینل خاموش کیوں ہیں اواز اٹھاے عزت سے جیو ازادی سے جیو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات