کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے فواد چودھری نے یہ کیوں کہا؟ خود ہی بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے ، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے' فواد چودھری نے یہ کیوں کہا؟ خود ہی بتادیا

کی وجہ بھی بتائی جس میں ان کا کہناتھاکہ"کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے ، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے"۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز"کے مطابق اسلام آباد میں اوور سیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ"آج میں آپ کو بتائوں ، یہ ابھی سے ڈر گئے ہیں، ہم نے اس دن کہہ دیا کہ انشاء اللہ ڈی چوک میں 10 لاکھ آدمی ہوگا، اور اگر عدم اعتماد کی نوبت آئی ، جو مجھے امید ہے کہ نہیں آئے گی ، میں نے کہہ دیا کہ عدم اعتماد کی نوبت آئی تو دیکھیں گے کہ کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے ، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے ، میں نے...

اسلامو فوبیا کا پھیلاؤ، رجحان کی رفتار اور رسائی دونوں لحاظ سے تشویشناک ہے،اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا بیان فواد چودھری نے کہا کہ مریم بی بی فرماتی تھیں کہ عمران خان باہر نکل کر دکھائیں ، آج عمران خان لاکھوں کے جلسے سے خطاب کر رہا ہے جبکہ آصف زرداری اور نواز شریف کا پارک میں چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے ، حکومت اوراپوزیشن میں تنازع 90 لاکھ تارکین وطن کوووٹ کاحق دیناہے، اپوزیشن اوورسیزپاکستانیوں کےووٹوں سےخوفزدہ ہے، اشیا کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں، ایسے شخص کو لیڈر بنائیں جو آپ کے قد کو اونچا کرے،پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستانیوں کی عزت بڑھی...

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم اپنا پاسپورٹ رکھ کے بتاتے ہیں کہ ہمارا لیڈر عمران خان ہے،لیڈر وہ نہیں جو امریکی صدر کے سامنے پرچی لے کر جائے اور اسکی کانپیں ٹانگ رہی ہوں ، ہم کسی بھی فورم میں اوورسیز پاکستانی کے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعظم عمران خان پرپورےپاکستان کواعتمادہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں داماد نے سابق سسر کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا - ایکسپریس اردوملزم بیوی کو طلاق دینے کے باوجود اسے تنگ کیا کرتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بدلتے موسم کے ساتھ بیماریوں میں بھی اضافہاسپتالوں میں ہیضہ اور جِلدی امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی اس شہر خموشاں میں یہ بھی عجب رونا ہے وہ کھانسیں تو کھانسی ہم کھانسیں تو کورونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کس میں اتنا کلیجہ ہے 10 لاکھ آدمیوں سے گزر کر جائے، عمران کیخلاف ووٹ ڈالے‘صبح کہا ہے جب ووٹ عمران خان کے نام پر لیا ہے تو پھر اسے بیچ کر چوروں کو ڈالنے نہیں دینا چاہیے فواد چوہدری تیرے بعد قیامت ہے👊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکسترریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے پر پلازے کا سکیورٹی انچارج اور ایک ملازم گرفتار، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری 4 Za
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے مفتی اعظم فوجی وردی پہن کر روس سے لڑنے میدان میں آگئےروس کے جن مسلم رہنماؤں نے جنگ کی منظوری دی انہوں نے دراصل ہمیں اور ہمارے بچوں کے قتل کی منظوری دی: مفتی سعید اسماگیلوو یوکرین کے مفتی اعظم فوجی وردی پہن کر روس سے لڑنے میدان میں آگئے اس سے پہلے انکا مسخرہ صدر بھی میدان میں اترا تھا! Well done! You are defending your country. Well done 👏! روس میں مسلمانوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے اور روس کے ساتھ چیچنیا کے سارے مسلمان کھڑے ہیں-
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے مفتی اعظم فوجی وردی پہن کر میدان جنگ میں آگئے - ایکسپریس اردومسلمان شہری اپنی سرزمین کے دفاع میں باہر نکلیں اور فوج کے ہاتھ مضبوط کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »