وزیر اعظم سے4 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم سے4 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والوں میں شہنیلا رتھ ، لال چند ملہی اور جمشید تھامس بھی شامل تھے ، اقلیتی ارکان کی جانب سے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی گئی کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے ، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے ، آپ نے ہمیں ہمیشہ نہ گھبرانے کا مشورہ دیا ، آپ کی قیادت میں پارٹی کے ساتھ ہیں ۔

اسلامو فوبیا کا پھیلاؤ، رجحان کی رفتار اور رسائی دونوں لحاظ سے تشویشناک ہے،اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا بیان نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، وزیر اعظم نے کہا کہ ناراض لوگ بھی جلد راضی ہو جائیں گے ،27 مارچ کا جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا ، جن کو ٹکٹس کا لالچ دیا گیا ہے وہ بھی ہمارے کارکنوں کی تعداد دیکھ کر واپس آجائیں گے ۔ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ان چوروں کو چھوڑوں گا نہیں ، مفاد پرست ٹولہ ملک لوٹ کر کھا گیا، اب احتساب کی باری آئی تو چیخیں نکل رہی ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شی ژن چن نے سوموار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایشائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں ارکان کا وزیر اعظم پر مکمل اعتماد کا اظہاروزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، ارکان کا وزیر اعظم پر مکمل اعتماد کا اظہار Members NationalAssembly PrimeMinister Confidence ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگامریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور امداد کا الزام عائد کیا ہے: برطانوی میڈیا چوری اور گوشت 🤲🤲 مٹھ رکھو اہناں کسے کچھ نہیں جے کہنا بس اپنا اسلحہ ویچنا اے پورپ نو چین سے پنگا نہیں لے سکتے امریکہ والوں تم لوگوں گزارہ کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگچین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈریپ نے جانوروں کی جلدی بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دیڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے جانوروں کی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی۔ اک نواز شریف کیلئے بھی بولنا تھا نا 😂😂 Acha ye kam jaldi huwa he shabash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »