چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور امداد کا الزام عائد کیا ہے: برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ امریکی میڈیا رپورٹس میں امریکی عہدیدار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے تاہم امریکی میڈیا میں اس عہدیدارسے منسلک بیان میں کہا گیا ہےکہ روس نے یوکرین پر حملے کے بعد چین سے فوجی امداد کا مطالبہ کیا تھا۔

امریکا کے مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں روس نے چین نے خاص فوجی امداد کا مطالبہ کیا جن میں ڈرونزبھی شامل ہیں تاہم چین کی جانب اب تک اس پر کوئی رد عمل نہیں دیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روم میں امریکی اورچینی عہدیداروں کی ملاقات متوقع ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے آغاز سے ہی چین پرانے اتحادی روس کی حمایت میں نظر آیا ہے تاہم اس کا اظہار عوامی سطح پر نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی سیاستدانوں کے بیانات ۔ انڈیا پاکستان میں مزائل ۔ سرحدوں پر شیلنگ ۔ بم دھماکے کشمیر میں آئینی تبدیلی ۔ آبدوز کا حملہ مزاق میں کر رہا ہے یا سنجیدہ ہے ۔ انڈیا برصغیر کا نکا تھانیدار ہے ۔ امریکہ پوری دنیا کا ایس ایچ او ۔ پاکستان گلی کا کن ٹٹا بدمعاش ۔

امریکہ چین کا ایل اکھاڑ لے گا ؟

چین سے پنگا نہیں لے سکتے امریکہ والوں تم لوگوں گزارہ کرو

Tu bus dhamki dy 😂

مٹھ رکھو اہناں کسے کچھ نہیں جے کہنا بس اپنا اسلحہ ویچنا اے پورپ نو

چوری اور گوشت 🤲🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان، روس نے تباہ کرنے کی دھمکی دیدیتباھی سے بچاؤ دینا کو ورنہ پچھتاؤ گے سب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روس کی یوکرین میں پولینڈ کی سرحد کے قریب بمباری، 35 افراد ہلاکروس نے پولینڈ کی سرحد کے اتنے قریب مبینہ میزائل حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا Remember Kashmir also
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفارتخانہ پر چھاپہ پاکستان نے انٹرنیشل قوانین کی خلاف ورزی کی شمالی کوریا کا الزامشمالی کوریا نے اسلام آباد میں اپنے سفارتخانے پر پولیس کے چھاپے کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا۔ WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 کوئی مسلہ نہیں کرتا رہتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیںسیالکوٹ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپوزیشن اتحاد  کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتا دیں۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شفقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی بغیر اشتہار چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوچیئرمین کے عہدے کے لیے تین ناموں کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی یہ پارٹیاں تو پورے پاکستان میں ایسا نظام چاہتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، خواجہ کی 160 رنز کی شاندار اننگز، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاریٹریوس ہیڈ بھی 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کیمرون گرین کو 28 کے انفرادی اسکور پر نعمان علی نے بولڈ کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »