سندھ حکومت کی بغیر اشتہار چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

کراچی:

صوبائی حکومت نے سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے نئے مستقل چیئرمین کی تعیناتی اشتہار کے بغیر براہ راست کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں کمیشن کی جانب سے ایک نئی سمری تیار کرکے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو بھیجی جانے والی سمر میں حال ہی میں ضیاء الدین یونیورسٹی کا چارج چھوڑنے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد شیخ اور چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیو ایشن کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر طارق رفیع کے نام شامل ہیں۔

یہ سمری سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے گریڈ 19 کے سیکریٹری معین صدیقی کی جانب سے تیار کی گئی ہے جس میں کمیشن کے نئے چیئرمین کے لیے اشتہار جاری کرنے کی بات نہیں کی گئی ہے بلکہ اس کے برعکس مذکورہ تین میں سے کسی ایک کو چار سال کے لیے چیئرمین سندھ ایچ ای سی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سمری میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ حکومت سندھ آئندہ منگل سے قبل ان تین میں سے کسی ایک نام کی بطور چیئرمین تقرری کردے کیونکہ منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں چیئرمین ایچ ای سی کی جانب سے زیر سماعت کیس کی سماعت ہونی...

اس سے قبل سیکریٹری سندھ ایچ ای سی معین صدیقی نے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کی ہدایت پر ڈاکٹر طارق رفیع کی بغیر کسی اشتہار کے بطور چیئرمین چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیو ایشن کمیٹی کی سمری بھجواکر تعیناتی کرائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پارٹیاں تو پورے پاکستان میں ایسا نظام چاہتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہم ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہم چلانے کا حکم دے دیا۔ Bkwas 4 saal se ishtari 3 bndy arrest nae kae punjab police sath mili hoi h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی اتحادی جماعتوں کے وزرا کی اہم بیٹھکذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے آپس میں رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز اور بابر کی ٹیموں کے ’آئسکریم میچ‘ کی ویڈیو وائرلسرفراز اور بابر کی ٹیموں کے ’آئسکریم میچ‘ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu sarfarazahmed BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ہاں بیٹی کی پیدائشنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی کمپنی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اور  شریک حیات ، کینیڈین گلوکارہ گرائمز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس فیلڈز کے قریب واقع85دیہاتوں کوگیس کی سپلائی کی منظوری دے دیاسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس فیلڈز کے قریب واقع85دیہاتوں کوگیس کی سپلائی کی منظوری دے دی ،74کروڑ75لاکھ روپے کی رقم گیس کی سپلائی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے رہائشی خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائشاپنے انٹرویو کے دوران 24سالہ ریان سینڈرسن نے انکشاف کیا کہ اس کی پیدائش بطور لڑکی ہوئی تھی پاکستان میں بھی ایک کے یہاں ہوا تھا ساڑھے تین سال قبل ، لیکن اب مزید کی کوئی امید نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »