کیا جاوید آفریدی پاکستان میں ’ایپل‘ کمپنی متعارف کرانے جارہے ہیں ؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید آفریدی کی وجہ شہرت صرف پشاور زلمی ہی نہیں بلکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک بھی رہتے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews JavedAfridi Apple

جاوید آفریدی کی ٹیم نے بدھ 2 مارچ کی سہ پہر برطانیہ میں کھیلوں اور قانونی ایجنسی کے ساتھ ملاقات کی۔

اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے جس میں ٹوئٹر پر ایک پاکستانی ملٹی میڈیا خاتون صحافی کی جانب سے جاوید آفریدی سے ازراہ مذاق مطالبہ کیا گیا کہ ’براہ کرم آئی فون کمپنی کی فیکٹری پاکستان میں لائیں۔‘ اس مطالبے پر حیران کن طور پر جاوید آفریدی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے ہی سے ایپل کمپنی کو پاکستان لانے سے متعلق آئی فون کمپنی سے رابطے اور کوشش میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خبریں زیر گردش تھیں کہ جاوید آفریدی دنیا کے بہترین فٹبال کلب چیلسی کو اُس کے روسی مالک سے خریدنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاہم انہوں نے خود اس بات کی تصدیق نہیں کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G bilkul 200 Rupees Fee Killo k hisab sa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'شاہین آفریدی کا سامنا کرنے سے کانپیں ٹانگ جاتی ہیں'دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن شائقین کرکٹ بڑی تعداد میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کے لیے بینرز اور پلے کارڈز لے کر پہنچے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'وزیراعظم کی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے وہ ہر کسی سے تصادم کے لئے تیار ہیں'تسی بچ کے رہنا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ روز قیامت اللہ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘ متفق علیہ ۔ Dar gaiy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ابھی مزید وکٹیں گرنی ہیں: ڈاکٹر نفیسہ شاہ02:51 PM, 12 Mar, 2022, پاکستان, کراچی: پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کہتی ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے جو تقریر کی اسے ان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’وارنر کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘اسٹیڈیم میں لگائے گئے نعرے پر بابر بھی مسکرادیےوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے بھی دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ مزید پڑھیں :GeoNews BabarAzam DavidWarner
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’وارنر کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘سٹیڈیم میں نعرہ لگنے پر بابر اعظم ہنسنے لگےآسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور اب تک آسٹریلیا کی 7وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا سؤر انسانی جسم میں اعضا کی پیوند کاری کا مستقبل ہیں؟ - BBC News اردوسؤر کے اعضا تقریباً انسانی اعضا کے سائز کے ہیں اور ہمارے پاس اس جانور کو پالنے کا صدیوں کا تجربہ ہے۔ لیکن کیا یہ جانور انسانوں میں ٹرانسپلانٹ کے لیے اعضا کی کمی کو پورا کر پائیں گے؟ Pakistan mein sahafio k andar pehle se hi suwar ka maada paya jata hai.. یہی انسانیہت کا مستقبل ہے۔ کیونکہ ہم ارتقا کے عمل میں ایک دوسرے سے جڑے ہوے ہیں۔ تمام نباتات،جانور وغیرہ۔ جتنا تاریخ میں پیچھے جایں گے یہ زیادہ سے زیادہ واضع ہوتا جایگا۔ بہت مشکل کام ہے ۔۔خنزیر کی قلب کی پیوندکاری حال ہی میں ناکام ہوگئی۔اور وہ مریض فوت ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »