کیا سؤر انسانی جسم میں اعضا کی پیوند کاری کا مستقبل ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زینو ٹرانسپلانٹیشن: کیا سؤر انسانی جسم میں اعضا کی پیوند کاری کا مستقبل ہیں؟

اعضا کی پیوند کاری میں بہت جدت آ چکی ہے۔ سؤر سے لیے گئے اعضا میں جینیاتی تبدیلیاں کی گئی اور ان کی انسانوں میں پیوند کاری کر دی گئی ہے اور جس شخص کو پہلی مرتبہ سؤر کا دل لگایا گیا وہ ٹرانسپلانٹ کے دو ماہ بعد تک زندہ رہا۔

اگر جسم بیرونی عضو کو قبول نہیں کرتا تو اس صورت میں سؤر کے ٹشو کے ہر خلیے میں سوراخ ہو جائیں گے اور عضو کے اندر اور باہر خون جم جائے گا۔ چند منٹوں کے اندر اندر اس پر دھبے پڑ جائیں گے، پھر یہ نیلا ہو جائے گا اور آخر میں مکمل طور پر سیاہ ہو جائے گا۔ اکثر کیسز میں دوسروں سے اعضا لینے والوں کی زندگی کا اختتام موت پر ہوا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا مدافعتی نظام کسی دوسرے سے لیے گئے عضو کو انفیکشن اور بیرونی حملہ آور سمجھتا ہے۔

حال ہی میں گردے اور دل کی پیوند کاری میں ایسے سور سے اعضا لیے گئے جس کو ’10- جینی پگ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ جینیاتی تبدیلی کے ذریعے دو دیگر نیون سائنز کو ہٹا کر انسانوں جیسے چھ اور سائنز کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ سور کے خلیوں پر کیموفلاج نیٹ کا کام کرتے ہوئے انھیں ہمارے مدافعتی نظام سے چھپانے میں مدد کرتے ہیں۔

ڈاکٹر لاک کو وہ لمحہ اب بھی یاد ہے جب ان گردوں میں سے ایک نے پیشاب بنانا شروع کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ زینو ٹرانسپلانٹیشن ’واقعی لوگوں کی زندگیاں بدل اور بچا سکتا ہے۔‘ انھیں توقع ہے کہ اس سال کے آخر میں کلینیکل ٹرائلز شروع کیے جا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

جب تک ایسے لوگ ھیں پیوند کاری ھوتی رھے گی👇

بہت مشکل کام ہے ۔۔خنزیر کی قلب کی پیوندکاری حال ہی میں ناکام ہوگئی۔اور وہ مریض فوت ہوا۔

یہی انسانیہت کا مستقبل ہے۔ کیونکہ ہم ارتقا کے عمل میں ایک دوسرے سے جڑے ہوے ہیں۔ تمام نباتات،جانور وغیرہ۔ جتنا تاریخ میں پیچھے جایں گے یہ زیادہ سے زیادہ واضع ہوتا جایگا۔

Pakistan mein sahafio k andar pehle se hi suwar ka maada paya jata hai..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے کم عمر ترین سنوکر چیمپئن کا اعزاز پاکستان کے احسن رمضان کے ناملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے احسن رمضان نے دوحہ میں جاری ورلڈ ایمچور ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یاد رہے کہ احسن رمضان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونم کپور کے سسر کے ساتھ 27 کروڑ کا فراڈسونم کپور کے سسر کے ساتھ انتہائی عیار قسم کے سائبر کرائمنلز نے 27 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان کے بعدچوہدری شجاعت کا ردعمل سامنے آگیااپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ق لیگ کسی کشمکش کا شکار نہیں ہے، کل کے اجلاس میں حتمی فیصلے کی توقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یکطرفہ رپورٹنگ، پی ٹی آئی کا جنگ جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلانیکطرفہ رپورٹنگ، پی ٹی آئی کا جنگ جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان ARYNewsUrdu ARY kaa jhot geo sy zayada hain جیسے نون لیگ نے اے اروائی کا بائکاٹ کیا ہوا تھا تم لوگ ہو نہ ان کے پالتو کتے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے اتحادیوں کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے خسارے میں اضافہ تبدیلی کے دعووں کا پول کھل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) کو سال 2021 میں 50 ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑاہے جس نے حکومت کے تبدیلی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »