امریکا کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان، روس نے تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکا اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ ہو گیا، امریکا نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، روس نے یوکرین کو بھیجی اسلحہ کی کھیپ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ روس

نےامریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیار دینے سے باز رہے، روس نے کہا ہے کہ یوکرین کو پہنچنے والے اسلحہ کی کھیپ تباہ کر دیں گے۔

وائٹ ہاؤس نے یوکرین کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر فوجی امداد کا اعلان کیا ہے، روسی طیارے اور ٹینک تباہ کرنے کے حامل میزائل بھی یوکرین بھیجے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تباھی سے بچاؤ دینا کو ورنہ پچھتاؤ گے سب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید20 کروڑ ڈالرکی اضافی فوجی امداد کا اعلانامریکا نے یوکرین کےلیے 20 کروڑ ڈالرکی اضافی فوجی امدادکی منظوری دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا اور اتحادیوں کا روس سے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلانہم پیوٹن پر اقتصادی دباؤ بڑھانے اور روس کو عالمی سطح پر مزید تنہا کرنے کی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں، جو بائیڈن bhai kitnee bar yeh khabar deni ha? pichle 2 hafte sa ap repeat pa hain tumhari itni hi oqat thi jab kisi apna level la muqabala main aya to sirf pabandiya hi laga sakta ho نئی سرد جنگ کے اس دنیا خاص کرترقی پذیرممالک پربرے اثرات مرتب ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلسہ کیوں کیا؟ الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کو نوٹس پیر کو طلب06:20 PM, 11 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لوئر دیر میں جلسہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزرا کو نوٹس جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

(ق) لیگی رہنماؤں کا پارٹی کو جلد فیصلے کا مشورہ، چوہدری شجاعت بھی حکومت سے نالاںاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی سربراہی میں مسلم لیگ (ق) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا اس دفع یہ پانچ تحریک انصاف کی وجہ سے الیکٹ ہوئے تھے، اگر انہوں نے چوروں کا ساتھ دیا تو اگلی دفع ایک بھی مشکل ہے جیو پر سب نالاں، عدم اعتماد والے فن اپوزیشن کی منجی ٹھکوائے گا جیو نیوز! چوہدری وجاہت حسین نے تو اعلان بھی کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہمتحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Jb nizam hi nhi rahy ga to change kisy kary gay ?😃 Es morchy se to pehly b pspa hoye thy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بند کرنے کا فیصلہوزیراعظم کی جانب سے اس مہینے کے آخر میں این سی او سی کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے: ڈاکٹر فیصل سلطان لوٹ مار کے بعد بند کر دو کونسا کسی نے پوچھنا ھے Logo Maker u can try now if u can plz G G zror krin jaty jaty taky in ke corption kekhaniya samny na ay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »