(ق) لیگی رہنماؤں کا پارٹی کو جلد فیصلے کا مشورہ، چوہدری شجاعت بھی حکومت سے نالاں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی سربراہی میں مسلم لیگ (ق) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا

اجلاس کے شرکا نے رائے دی کہ یہ نہ ہو کہ دیر ہو جائے، ادھر کے رہیں نہ ادھر کے: ذرائع/ فائل فوٹوذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی سربراہی میں مسلم لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں پنجاب کی موجودہ صورتحال اور ترین گروپ کی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکا نے مؤقف اپنایا کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی سےکوئی بھی اتحادی خوش نہیں لہٰذا لیگ کو جلد اپنا سیاسی فیصلہ کرنا ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ چوہدری شجاعت بھی مرکزی حکومت کی کارکردگی سے نالاں ہیں اور انہوں نے مؤقف اپنایا کہ ہمیں اپنے کارکنوں اور پارٹی کو مایوس نہیں کرنا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پرویز الٰہی نے دیگر حکومتی اتحادیوں سے رابطوں پر اعتماد میں لیا جب کہ اجلاس میں دیگر حکومتی اتحادیوں کی مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد اور اپنے سیاسی مستقبل کو دیکھتےہوئے مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومتی اتحادیوں کی جانب سے آئندہ دو سے تین روز میں مشترکہ پریس کانفرنس کا امکان ہے جس میں بڑا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیسے کیسے کمینے لوگ ہیں دنیا میں لیکن چوہدری ہمشہ موقع پرست رہے ہیں، 5 سیٹیں وہ بھی مرہون منت، چار اضلاع کی بیوروکریسی، سپیکرشپ، وفاقی وزاتیں، اب وزیراعلی بننا۔ سب سے کمینہ انسان اور دھوکے باز طارق بشیر چیمہ ہے اس نے دونوں الیکشن 2013, 2108 میں وعدہ خلافی کی سیٹ ایڈجسمنٹ پہ۔

Some time I feel we are looking a Drama

Q league ager ab khan ko choray gi to ye black maler sabit ho gy

چوھدریوں سے بڑا موقع پرست اور غدار پوری سیاست میں نہیں ان کے ساتھ پی ٹی آئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرتی تو ان کے یہ چند نمائندے بھی اسمبلی میں نہ جاتے

چوہدری وجاہت حسین نے تو اعلان بھی کر دیا ہے

اس دفع یہ پانچ تحریک انصاف کی وجہ سے الیکٹ ہوئے تھے، اگر انہوں نے چوروں کا ساتھ دیا تو اگلی دفع ایک بھی مشکل ہے

جیو پر سب نالاں، عدم اعتماد والے فن اپوزیشن کی منجی ٹھکوائے گا جیو نیوز!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی گئی ہے: ذرائع ہن او گلاں نہیں ریاں مطلب پھر چ بنانے کا فیصلہ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں 23 مارچ ملی جذبےسے منائیں گے کمیونٹی رہنماؤں کا اعلانپیرس ( عاکف غنی) یوم قرارداد پاکستان23 مارچ کا پروگرام مشترکہ طور پر منایا جائے گا۔ پروگرام 22 مارچ شام ساڑھے سات بجے ہوگا۔ یوم قرارداد  پاکستان کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ریاستی انتخابات: پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت کا امکانگوا،منی پور اور اتراکھنڈ میں بھی بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو برتری حاصل ہے Well done... I was supporting them wholeheartedly!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترین اور علیم کا پارٹی فیصلوں میں کردار نہیں ہوگا، احسن اقبالمسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مسلم لیگ نون کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا کون نہ اس سادگی پہ مرجائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا روس کیخلاف مزید کارروائیوں کا اعلانامریکی صدر کا روس کیخلاف مزید کارروائیوں کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu JoeBiden Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا رمضان میں 20 اشیائے ضروریہ پر رعایت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ سستی فراہم کرنے کے لئے 8 ارب روپے کی سبسٹڈی فراہم کی جائے گی، صوبائی وزیر صنعت و تجارت حکومت اگر رہے گی تو ریلیف دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »