عدم اعتماد: مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا اور صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرے، یہ نہ ہو آپ 10 سال لائن میں لگے رہیں: وزیر داخلہ مزید پڑھیں: GeoNews NoConfidenceMotion

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا میرا خیال ہے ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، ہمیں مل بیٹھ کر مذاکرات سےکوئی حل نکالنا چاہیے۔ پارلیمنٹ لاجز میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 7 روز قبل پارلیمنٹ، پارلیمنٹ لاجز ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا، حکومت فوج کو بھی طلب کر سکتی ہے لیکن نوبت ابھی یہاں تک نہیں پہنچی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپ کے خیال میں اپوزیشن اپنی تحریک میں ناکام ہوگی تو آپ جذبات میں آکر نا مناسب زبان کیوں استعمال کررہے ہیں۔۔

شیخ رشید نے اپوزیشن پارٹیوں کو کیا بیوقوف سمجھ رکھا ہے کہ ایک سال انتظار کریں تاکہ عمران خان اگلا آرمی چیف جنرل فیض کو بنا کر اپنی اگلی حکومت بھی بنا لے

LLLANNAAATTT ON SHHEEEDDDAAA TTTAAALLEEE

ان سب لالچی، منافق، اور کرپٹ سیاستدانوں کے ان ڈراموں سے بہتر ہے،، کے پاک آرمی مارشل لاء (Marshal Law) لگا دے۔

سیدھی مارشل لاء کی دھمکی واہ

آپ کا ڈاکو راج تو ختم ہو گا

Q dar lag gaie 😜

😂😂😂😂😂 پھٹ گئی انکی رے کل تک فرعون جو بنے تھے اج گیڈر سی کانپیں کانپیں ٹانگ رہی ہیں😂

Teray moo main khaak shiday talli ✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅

مارشل لاء لگے گا تو سب کے لئے لگے گا اکیلے اپوزیشن کے لئے نہیں لگے گا

تمہاری اوقات کیا ہے اپوزیشن کو مشورہ دینے کی

یہ ملک تیرے باپ کا نہیں ہے

اب عقل ٹھکانے آیا لیکن تمہاری اور یوٹرن خان یعنی حرام خان کی بربادی وقت آچکا ہے

Margalla ka Sowar

Teri khwajish yehi he k martial law lag jae or tu phr moj kre musharaf govt ki trha.lanti

ڈرانا شیخ سے پیچھے ختم ہے حالانکہ شیخ خود گرم جگہ پر پاٶں نہیں رکھتا

تجھے ایسا ڈنڈا دیں گے کہ تجھے تو لاٸن میں بھی نہیں لگنا پڑنا

Logo Maker u can try now if u can plz

آپ مارشل لاء کی دھمکی دے رہے ہیں؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات