لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے پر پلازے کا سکیورٹی انچارج اور ایک ملازم گرفتار، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری

ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں پلازے کے سکیورٹی انچارج اور ایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیا۔ فوٹو: فائلریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں لیتی ہوئی چار فلورز تک پھیل گئی تھی۔

پلازے میں زیادہ تر دکانیں موبائل فونز ، الیکٹرانکس اور ریڈی میڈ گارمنٹس کی تھیں، چند ایک دکاندار ہی اپنی جلتی ہوئی دکانوں کا کچھ سامان نکال سکے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چیمہ کا کہنا ہے کہ پلازے میں آگ پر جزوی قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، خطرناک آگ کو بجھانے کے لیے میں نے خود آپریشن کی نگرانی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں پلازے کے سکیورٹی انچارج اور ایک ملازم کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔دکانداروں کا الزام ہے کہ مالکان پلازہ خالی کروانا چاہتے تھے، آگ لگائی گئی ہے، شارٹ سرکٹ نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Njjjj

Very bad

Za

4

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک کے دوران بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہلائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان پاک بحریہ زبردست💐👍 پاک افواج زندہ آباد پاکستان نیوی زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے ❤🇵🇰❤ فوج کے اداروں کے انتظام کار سیاسی انجینرنگ کی بجائے اپنے پیشہ ورانہ امور انجام دیں تبھی ملک مستحکم ہوگا۔ OfficialDGISPR جناب ساڈا سوچو ہم اپنا اسلحہ فروخت کرنا چاہتے ہے ہم امن پاکستان کا نام بنے گا اللہ حافظ شب بخیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی گئی ہے: ذرائع ہن او گلاں نہیں ریاں مطلب پھر چ بنانے کا فیصلہ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: دن کے اوقات میں ٹینکرز کے سڑکوں پر آنے پر پابندی کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی پی) ٹریفک کو خط لکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے کم عمر ترین سنوکر چیمپئن کا اعزاز پاکستان کے احسن رمضان کے ناملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے احسن رمضان نے دوحہ میں جاری ورلڈ ایمچور ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یاد رہے کہ احسن رمضان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق کے اجلاس میں اہم فیصلہ05:19 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق میں دو اہم رہنمائوں میں متضاد آرا  کی طلاعات کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے خسارے میں اضافہ تبدیلی کے دعووں کا پول کھل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) کو سال 2021 میں 50 ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑاہے جس نے حکومت کے تبدیلی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »