پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک کے دوران بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ نے مشق سی اسپارک 2022 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نےفائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا جبکہ پاک بحریہ کے بحری جہاز، آبدوز اور ہوائی جہاز نے سطح آب اورزیر آب مار کرنے والے میزائلز اور تارپیڈو کامیابی سے فائر کیے۔ ترجمان کے مطابق لائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ سمندری حدود میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک میرے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے

OfficialDGISPR جناب ساڈا سوچو ہم اپنا اسلحہ فروخت کرنا چاہتے ہے ہم امن پاکستان کا نام بنے گا اللہ حافظ شب بخیر

فوج کے اداروں کے انتظام کار سیاسی انجینرنگ کی بجائے اپنے پیشہ ورانہ امور انجام دیں تبھی ملک مستحکم ہوگا۔

زبردست💐👍 پاک افواج زندہ آباد پاکستان نیوی زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے ❤🇵🇰❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سپارک پاک بحریہ کا شمالی بحیرۂ عرب میں فائرپاور کا کامیاب مظاہرہسی سپارک، پاک بحریہ کا شمالی بحیرۂ عرب میں فائرپاور کا کامیاب مظاہرہ PakNavy Successfully Demonstrates Firepower ArabianSea dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہپاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ ARYNewsUrdu Long live Pak Navy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی گئی ہے: ذرائع ہن او گلاں نہیں ریاں مطلب پھر چ بنانے کا فیصلہ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا اپوزیشن کیجانب جھکاؤ کا واضح اشارہ، اتحادیوں کیساتھ حتمی اعلان کا فیصلہق کے اجلاس کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی ٹیلیفونک مشاورت ہوئی، ذرائع ہم نے پانچ سیٹوں والوں کو سپیکر بنایا تھا اپوزیشن والے وزیر اعلی بنا رہے ہیں 😜 'Pervaiz Elahi' میر شکیل اور اسکے دلے کھل کہ ناچ رہے ہیں جھک جائیں لیکن اگلی بار کے لئے خان کا سامنا کرنے کا منہ نہیں رہے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا رمضان میں 20 اشیائے ضروریہ پر رعایت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ سستی فراہم کرنے کے لئے 8 ارب روپے کی سبسٹڈی فراہم کی جائے گی، صوبائی وزیر صنعت و تجارت حکومت اگر رہے گی تو ریلیف دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا روس کیخلاف مزید کارروائیوں کا اعلانامریکی صدر کا روس کیخلاف مزید کارروائیوں کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu JoeBiden Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »