پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ ARYNewsUrdu

پاک بحریہ نے مشق سی سپارک 2022 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا، چیف آف نیول اسٹاف نے مشاہدہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے مشق سی سپارک 2022 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ ہے۔ پاک بحریہ کے بحری جہاز, آبدوز اور ہوائی جہاز نے سطح آب اورزیر آب مار کرنے والے میزائلز اور تارپیڈو کامیابی سے فائر کئے۔ ترجمان کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ پاک بحریہ سمندری حدود میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Long live Pak Navy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سپارک پاک بحریہ کا شمالی بحیرۂ عرب میں فائرپاور کا کامیاب مظاہرہسی سپارک، پاک بحریہ کا شمالی بحیرۂ عرب میں فائرپاور کا کامیاب مظاہرہ PakNavy Successfully Demonstrates Firepower ArabianSea dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی گئی ہے: ذرائع ہن او گلاں نہیں ریاں مطلب پھر چ بنانے کا فیصلہ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفارتخانہ پر چھاپہ پاکستان نے انٹرنیشل قوانین کی خلاف ورزی کی شمالی کوریا کا الزامشمالی کوریا نے اسلام آباد میں اپنے سفارتخانے پر پولیس کے چھاپے کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا۔ WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 کوئی مسلہ نہیں کرتا رہتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیوٹرل کا لفظ جانور کیلئے استعمال کرنا اداروں کیلئے الارمنگ ہے، جاوید لطیفاگر آرمی چیف نے مولانا کا نام بگاڑ کر نہ لینےکا کہا توآج جلسے میں بار بار ذکر کرکے کسے میسج دیا؟ رہنما ن لیگ Yai alarming ny ta 22 Year Ago Imran Khan Ka Apeech Suno 😂 Us Time Be Yahe kaha Tha😅Us Time Kon Tha ? یہ بھی ایک عجیب 'جانور' ہے 😃😄😀😁😆😅😂🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا رمضان میں 20 اشیائے ضروریہ پر رعایت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ سستی فراہم کرنے کے لئے 8 ارب روپے کی سبسٹڈی فراہم کی جائے گی، صوبائی وزیر صنعت و تجارت حکومت اگر رہے گی تو ریلیف دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان نے ٹیم میں حسن علی اور فہیم اشرف کو شامل کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »