یوکرین میں روسی فوج کی فائرنگ سے امریکی صحافی ہلاک، دوسرا زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف سے متصل شہر ایرپن میں پناہ گزین کیمپ کی کوریج کے بعد واپس آنے والے دو امریکی صحافیوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے 51 سالہ صحافی برینٹ ریناؤڈ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے ساتھی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

کیف پولیس کے چیف نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں صحافیوں کو ایرپن میں روسی فوج نے ایک چیک پوسٹ پر گولیوں کا نشانہ بنایا جب صحافی پناہ گزین کیمپ پر ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ کرکے واپس آرہے تھے۔ Two American journalists went to film refugees leaving Irpin when they were shot at after crossing a checkpoint. The NYT journalist was shot in the neck and killed. His colleague was shot as well but evacuated to hospital.نیویارک ٹائمز کے مطابق مقتول صحافی کئی برسوں سے ان کے ساتھ منسلک تھے اور یوکرین میں خصوصی اسائنمنٹ پر تھے۔ روسی فوج نے تاحال امریکی صحافی کے قتل پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صحافی کوئی آسمان سے اتری انوکھی مخلوق نہیں ہے ۔امریکیوں نے بھی عراق شام،لیبیا،اردن،میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے ۔ وقت سدا ایک سا نہیں رہتا ۔۔

Acha hoa

روسی افواج کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے جان بحق کئے جانے کا واقع قابل مذمت ہے صحافت کا قتل علم و تحقیق کا قتل ہے انسانیت کا قتل ہے جس پر تمام صحافتی برادری اور UN کو اس واقع کا سختی سے نوٹس لینا چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی حملے میں‌ 'ایفل ٹاور' تباہ، یوکرین نے ویڈیو جاری کر دیروسی حملے میں‌ ‘ایفل ٹاور’ تباہ، یوکرین نے ویڈیو جاری کر دی ARYNewsUrdu بھائی فیک نیوز ہے یہ یوکرائن سوفٹویر انجینئر نے Deep Fake سوفٹویر استعمال کر کے بنائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: یوکرین: لیویو میں ملٹری ٹریننگ گراؤنڈ پر آٹھ میزائل داغے گئے - BBC Urduیوکرین کا کہنا ہے کہ لیویو میں ملٹری ٹریننگ گراؤنڈ پر آٹھ میزائل داغے گئے ہیں۔ دوسری جانب فرانس، جرمنی اور روس کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق پوتن نے جنگ بندی کے مطالبے پر رضامندی نہیں دکھائی۔ Achaaaa yay subb Kuch aik haha py hay .?... Chlo ACHA HOA .. Wasay bheee yay baykaaar ki places theeen...🤣🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ روسی صدر نے ہزاروں جنگجو بھرتی کرنے کی منظوری دیدیروسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے مشرق وسطیٰ سے سولہ ہزار سے زائد جنگجووں کو بھرتی کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین:روسی فوج کی تاریخی سلطان سلیمان مسجد پر بمباریIk .....talk to him thats is not acceptable This is already fake propaganda news being circulated by Ukrain. The Imam of the Masjid has already clarified that it was almost 700 meter away from the mosque and nothing has been fired on Mosque , everything is safe and sound
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین: ملٹری بیس پر روسی طیاروں کی بمباری، 35 افراد ہلاکزبردست
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ: کرائے کے روسی جنگجو جن کو یوکرین میں ’پکنک کی دعوت‘ ملی - BBC News اردوبی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ یوکرین میں لڑائی کے لیے روس میں سوشل میڈیا اور پیغام رسانی کے پرائیویٹ گروپوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ West kaise kr rha hy ye bhe btao na بلکل ویسے جیسے امریکہ کرتا تھا جو امریکہ اور دوسرے ممالک سے دھشتگرد یوکرائن میں آرہے ہیں اسکی رپورٹ کیوں نہیں کرتے۔ تمہاری کوین الزبت کا گارڈ بھی دھشتگردی کرنے یوکرائن پہنچا ہے امید ہے تابوت بھی نہیں ملے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »