روسی حملے میں‌ 'ایفل ٹاور' تباہ، یوکرین نے ویڈیو جاری کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی حملے میں‌ ‘ایفل ٹاور’ تباہ، یوکرین نے ویڈیو جاری کر دی ARYNewsUrdu

کیف: یوکرین نے روسی بمباری میں ‘ایفل ٹاور’ کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی ہے، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں یوکرین کی جانب سے ایک اور پینترا سامنے آیا ہے، یوکرینی پارلیمنٹ نے ایک ایسی پروپیگنڈا ویڈیو جاری کی ہے جو انتہائی حقیقی نظر آتی ہے، اور جس نے فرانس سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو خوف زدہ کر دیا ہے۔ ڈیجیٹلی تیار کی گئی اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ روسی فضائیہ نے اچانک پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ یہ کلپ جمعہ 11 مارچ کو پوسٹ کیا گیا تھا اور اس کے بعد اسے 1.6 ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو کے ذریعے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اگر روسی افواج اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے پیرس کو نشانہ بنایا تو کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یوکرینی حکام یہ پروپیگنڈا بھی کر رہے ہیں کہ روس اپنا تشدد دوسرے ممالک تک پھیلائے گا، اب یوکرینی پارلیمنٹ کی جانب سے ٹویٹر پر اپ لوڈ کیے گئے اس کلپ میں بظاہر متنبہ کر رہی ہے کہ پورا یورپ پیوٹن کا اگلا ہدف ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی فیک نیوز ہے یہ یوکرائن سوفٹویر انجینئر نے Deep Fake سوفٹویر استعمال کر کے بنائی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ کے دوران روسی خواتین فوجیوں میں مقابلہ حسن11:30 AM, 12 Mar, 2022, بین الاقوامی, ماسکو: یوکرین کیخلاف جنگ کے دوران روس  کی خواتین فوجیوں میں مقابلہ حسن کا  انعقاد ہوا   جس کا عنوان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عراق میں امریکی قونصل خانے پر متعدد میزائل حملے، عراقی وزیرِاعظم کی مذمت - BBC News اردوعراقی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر اربل میں امریکی قونصل خانے پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ کردستان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ان حملوں میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ To? Us army kr kia rhi hy iraq mein? کسی قسم کا نقصان نہیں ھوا میزائل نہیں شرشریاں چھوڑی گیئ ھوں گی سعودی عرب میں تازہ حملے، امریکی شرارتی عناصر کی جانب سے ہو سکتے ہیں، جو پوری دنیا میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتے ہیں. امریکی اور برطانوی شرارتی عناصر کا مقابلہ کرنے کیلئے، پہلے ہی روس، چین،پاکستان سعودی عرب، ایران اور عرب امارات تیار بیٹھے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عراق میں امریکن قونصلیٹ کے نزدیک سرحد پار سے راکٹ حملے - ایکسپریس اردوامریکی اور اسرائیلی میڈیا نے میزائل حملوں کی ذمہ داری ایران پر عائد کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیمار ماں کی دوا کیلئے نکلنے والی یوکرینی خاتون روسی فائرنگ سے ہلاکمس پاور نے ولیریا کے بارے میں کہا کہ وہ سماجی ہم آہنگی پیدا کرنے، غلط معلومات کے خلاف لڑنے میں شاندار اور ہمدرد رہنما تھیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرینی خاتون بیمار ماں کیلئے دوا لیتے ہوئے روسی فوج کے ہاتھوں قتل - ایکسپریس اردوولیریا نے روس کے محاصرے میں رہنے والے باشندوں کی مدد کے لیے کیف میں رہنے کا منصوبہ بنایا تھا Koi baat nhi jang k haalaat mein kuch b hota hy آپ کو اتنا دکھ شام کے شہداء پر تو نہیں ہوا So bad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ روسی صدر نے ہزاروں جنگجو بھرتی کرنے کی منظوری دیدیروسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے مشرق وسطیٰ سے سولہ ہزار سے زائد جنگجووں کو بھرتی کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »