سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں، نماز جنازہ کل بعد نماز عصر جامع مسجد ریاض میں ہوگی۔

سعودی ایوان شاہی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سعودی شہزادی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیزانتقال کرگئیں ہیں۔ ترجمان ایوان شاہی کے مطابق شہزادی نورہ گلوبل فیشن ہیروس کمپنی کی بانی اورایگزیکٹو چیئرپرسن کے ساتھ سعودی الازیاۃ کی ایگزیکٹو چیئرپرسن بھی تھیں۔ ترجمان کے مطابق شہزادی نورہ سعودی فیشن ویک کا اہتمام کیا کرتی تھیں اور اپریل 2018 میں مملکت کی تاریخ میں پہلی بارفیشن ویک کا انعقاد کیا تھا، سعودی فیشن ویک کا اہتمام محکمہ تفریحات کی شراکت سے کیا گیا تھا۔ترجمان سعودی ایوان شاہی نے بتایا کہ شہزادی کی نمازجنازہ کل عصرکےبعدجامع مسجد ریاض میں پڑھائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mubarak ho .. al e saud ka jald khatma hoga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئیق سزائے موت پانے والے مجرمان کےخلاف غداری اور دہشت گردی کے سنگین الزامات تھے، سعودی وزارت داخلہ پرائیویٹ سکولز اور پبلشرز ملکر عوام کا خون چوس رہے ہیں حکومت کی یکساں نصاب سکیم مافیا کے جوتے کی نوک پر ملک بھر میں تمام پرائیویٹ سکولز نے نئے تعلیمی سال کا آغاز کر کے والدین کو پرائیویٹ پبلشرز کی مہنگی کتابیں خریدنے کاحکمنامہ ارسال کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہزار کوڑوں کی سزا پانے والے سعودی بلاگر 10 سال بعد رہا - BBC News اردودس برس سے قید میں موجود سعودی بلاگر رائف بداوی کی اہلیہ نے اپنے شوہر جنھیں مبینہ طور پر آن لائن ’مذہب اسلام کی توہین ‘ کرنے پر ایک ہزار کوڑے مارے جانے کی سزا سنائی گئی تھی کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ Good move Adorable بی بی سی ایسے ہی ٹویٹر پر خبر دینے کا کیا فائدہ جب کھولیں تو cookies بنانے کے طریقے اور کافی سارے عجیب سوال آ جاتے ہیں ذحمت نا فرمایا کریں شکریہ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملہوزارت کے ترجمان نےبتایا کہ ڈرون حملے سے لگنے والی آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا جب کہ اس سے ایندھن کی فراہمی بھی متاثر نہیں ہوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہسعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی گئی ہے : عرب میڈیا خبر ہے کے چوہدری نثار نون لیگ کا ایک بڑا گروپ لے کر پی ٹی آئی میں جا رہے ہیں اور نیکسٹ وزیر اعلی پنجاب چوہدری نثار ہوں گے Its a good newssss تو تم لوگ کیا ہو؟؟؟؟؟ لفظ کرپٹ بہت چھوٹا پڑ رہا ہے تم لوگوں کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گلوبل انٹر پرینیور شپ کانگریس منعقد کی جائے گیولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں ریاض میں گلوبل انٹرپرینیور شپ کانگریس (جی ای سی) منعقد کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اقامہ سیز کیے جانے کے بعد تجدید کیسے ہوگی؟سعودی حکام نے وضاحت کی ہے کہ عدالت کی جانب سے اقامہ سیز کرنے کے بعد، تجدید کے لیے لازمی ہے کہ اقامہ ہولڈر پر کسی قسم کی خلاف ورزی درج نہ ہو۔ اپنے مسلے خود حل کرو ھمارے پاس ٹائم نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »