سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی گئی ہے اورترجمان نے بتایا کہ ریفائنری پر ڈرون حملہ 10 مارچ جمعرات کے روز کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق وزارت کے ترجمان نےبتایا کہ جمعرات کی صبح 4 بجے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں معمولی آتشزدگی ہوئی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے سے لگنے والی آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا جب کہ اس سے ایندھن کی فراہمی بھی متاثر نہیں ہوئی۔ سعودی وزارت توانائی کے ترجمان نے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی اور فوری طور پر اس کا الزام کسی پر عائد نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو تم لوگ کیا ہو؟؟؟؟؟ لفظ کرپٹ بہت چھوٹا پڑ رہا ہے تم لوگوں کے لیے۔

Its a good newssss

خبر ہے کے چوہدری نثار نون لیگ کا ایک بڑا گروپ لے کر پی ٹی آئی میں جا رہے ہیں اور نیکسٹ وزیر اعلی پنجاب چوہدری نثار ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی سڑکوں پر 'سپر ہیرو' کی آمد، ویڈیو وائرلسعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے کہ جس میں ایک نوجوان ہالی ووڈ فلم ہیرو 'بیٹ مین' کے افسانوی لباس میں نظر آرہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کشی کی مذمت ارکان کی رہائی کا مطالبہسابق صدر آصف علی زرداری ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف اور پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے پارلیمنٹ لاجزپرپولیس کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے Pate pharnay ka khatra hay
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عربمسجد الحرام میں حجر اسود کی مرمت کا کام مکملسعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے شعبہ مینٹی نینس کے سربراہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذہنی معذور سعودی بچے کی پینٹنگ نے پہلا مقام حاصل کرلیاسعودی عرب کے علاقے ابہا میں انسٹی ٹیوٹ آف انٹلیکچوئل ایجوکیشن نے مملکت میں ایک معذور بچے کی بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ کو آرٹ وال میں تبدیل کرکے اسے امر کردیا۔ یہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گلوبل انٹر پرینیور شپ کانگریس منعقد کی جائے گیولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں ریاض میں گلوبل انٹرپرینیور شپ کانگریس (جی ای سی) منعقد کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہم ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہم چلانے کا حکم دے دیا۔ Bkwas 4 saal se ishtari 3 bndy arrest nae kae punjab police sath mili hoi h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »