ذہنی معذور سعودی بچے کی پینٹنگ نے پہلا مقام حاصل کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے علاقے ابہا میں انسٹی ٹیوٹ آف انٹلیکچوئل ایجوکیشن نے مملکت میں ایک معذور بچے کی بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ کو آرٹ وال میں تبدیل کرکے اسے امر کردیا۔ یہ

پینٹنگ اس نے کئی سال قبل تیار کی تھی جس نے شارجہ میں ہونے والے ایک مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔

العریبہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق’شارجہ بینالی‘ مقابلہ جو کہ 1426 ہجری میں منعقد ہوا میں خصوصی افراد کے لئے ڈرائنگ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس میں ابہا کے انسٹی ٹیوٹ آف انٹلیکچوئل ایجوکیشن کے استاد ماجد عسیری کے طلبہ نے حصہ لیا ،جنہوں نے بچپن کی تصویر کشی کی۔ ان پینٹنگز میں ایک ڈرائنگ 13 سالہ طالب علم کی طرف سے بنائی گئی تھی جو ذہنی معذوری کا شکار تھا۔عسیری نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو مقابلہ جیتنے والی اس ڈرائنگ کی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ"ہم مقابلے کا اعلان کرنے کے وقت بہت تاخیر سے پہنچے اور...

آرٹ ایجوکیشن لیبارٹری میں اعلیٰ معیار کے ڈرائنگ پیپرز تقسیم کئے اور ان سے ڈرائنگ کرنے کو کہا۔ طلبا کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنی اپنی ڈرائنگ کے پیچھے اپنا نام ،عمر اور بیماری کی نوعیت ضرور لکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پینٹنگز لی اور انہیں لپیٹ دیا۔ انہیں جلدی میں شارجہ بینالی مقابلے کے لیے بھیج دیا، کیونکہ تعلیمی حوالے سے انہیں بھیجنے کا وقت نہیں تھا۔ وہ وقت پر پہنچ جائیں گے۔ کچھ دنوں بعد انسٹی ٹیوٹ کو ایک فائل موصول ہوئی جس میں تصدیق کی گئی کہ ہماری ایک پینٹنگ نے پہلا مقام حاصل کیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی سڑکوں پر 'سپر ہیرو' کی آمد، ویڈیو وائرلسعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے کہ جس میں ایک نوجوان ہالی ووڈ فلم ہیرو 'بیٹ مین' کے افسانوی لباس میں نظر آرہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عربمسجد الحرام میں حجر اسود کی مرمت کا کام مکملسعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے شعبہ مینٹی نینس کے سربراہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 8 سے 10 ہزار افراد کو مفت اقامے جاریسعودی عرب: 8 سے 10 ہزار افراد کو مفت اقامے جاری arynewsurdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا فون سعودی ولی عہد کا بات سے انکار: امریکی اخبار کا دعویریاض : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جوبائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا بڑا دعویٰ سامنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی وزارت حج و عمرہ: بچوں پر پابندی ختمسعودی وزارت حج و عمرہ: بچوں پر پابندی ختم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu saudiarabia Good decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک بار پھر کاروبار اور ملازمتوں کے مواقعدنیا بھر کے لوگوں کی بڑی تعداد سعودی عرب میں ملازمت کی خواہش رکھتی ہے کیونکہ کو یہاں تیل کی صنعت میں نوکریاں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ 🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »