’کس میں اتنا کلیجہ ہے 10 لاکھ آدمیوں سے گزر کر جائے، عمران کیخلاف ووٹ ڈالے‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے۔ اسلام آباد میں اوور

سیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آج میں آپ کو بتائوں، یہ ابھی سے ڈر گئے ہیں، ہم نے اس دن کہہ دیا کہ انشاء اللہ ڈی چوک میں 10 لاکھ آدمی ہوگا، اور اگر عدم اعتماد کی نوبت آئی ، جو مجھے امید ہے کہ نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کہہ دیا کہ عدم اعتماد کی نوبت آئی تو دیکھیں گے کہ کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے ، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے ، میں نے کہا ذرا کلیجہ ٹیسٹ کریں گے کہ اس کا کیا کلیجہ ہے ، لیکن مجھے امید ہے کہ وہ نوبت نہیں آئے گی اور یہ معاملات بہتری کی طرف جائیں گے۔

فواد چودھری نے کہا کہ مریم بی بی فرماتی تھیں کہ عمران خان باہر نکل کر دکھائیں ، آج عمران خان لاکھوں کے جلسے سے خطاب کر رہا ہے جبکہ آصف زرداری اور نواز شریف کا پارک میں چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے ، حکومت اوراپوزیشن میں تنازع 90 لاکھ تارکین وطن کوووٹ کاحق دیناہے، اپوزیشن اوورسیزپاکستانیوں کےووٹوں سےخوفزدہ ہے، اشیا کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں، ایسے شخص کو لیڈر بنائیں جو آپ کے قد کو اونچا کرے،پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستانیوں کی عزت بڑھی...

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم اپنا پاسپورٹ رکھ کے بتاتے ہیں کہ ہمارا لیڈر عمران خان ہے،لیڈر وہ نہیں جو امریکی صدر کے سامنے پرچی لے کر جائے اور اسکی کانپیں ٹانگ رہی ہوں ، ہم کسی بھی فورم میں اوورسیز پاکستانی کے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعظم عمران خان پرپورےپاکستان کواعتمادہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے مولویوں کے بیچ میں سے اپنے دس ھزار گزار کر تو دیکھو 😂

ڈبو کتے دھمکیاں نا دو 172 ووٹ ہورے کرو

بوکھلا اتنا گئے ہیں کہ پچھلے تین دن سے فواد چوہدری مسلسل اپنے ایم این ایز کو کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر انہوں نے حکومت کے خلاف ووٹ استعمال کیا تو انھیں نشان عبرت بنایا جائے گا۔

یہ بیان سراسر عوام کو بھڑکانے والا ہے اس انسان کی تو زبان کاٹ دینی چاہیے اگر یہ اتنا بہادر ہے تو اپوزیشن کے جلسے میں جا کر ان کے خلاف بولے کمینہ عوام کو کیوں اکسا رہا ہے

گیدڑ بھبکیاں

اب تحریک انصاف تحریک انصاف کم اور غندہ پارٹی ذیادہ لگ رہی ہے.

عوام کو ڈھال بنانا بزدلی ہے عدم اعتماد کا مقابلہ کر ڈبو کتے

Supreem Court of Pakistan .Establishment notice le .

Lakh di lannat🖐🖐🖐

آپ لوگوں کی یہی اوقات رہ گئی ہے اسمبلی میں

Ab ghunda gardi me utr aye o dabo

دس لاکھ افراد 172 ملک دشمن عناصر کا جڑ سے خاتمہ کر دینگے

جب 24 مارچ کو لاکھوں کارکن اسلام آباد پہنچیں گے تو یہ تمام بازاری کتے دم دبا کے اسلام آباد سے باہر کہیں پناہ لیں گے،ان شآءاللہ

10 lat admi

یہ کھوتی کے بچے سٹک گئے ہیں .

صبح کہا ہے جب ووٹ عمران خان کے نام پر لیا ہے تو پھر اسے بیچ کر چوروں کو ڈالنے نہیں دینا چاہیے

فواد چوہدری تیرے بعد قیامت ہے👊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گاکراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جانوروں میں جلدی بیماری کس ملک سے آئی؟جانوروں میں جلدی بیماری کس ملک سے آئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالے اور واپس چلا جائے، فواد چوہدریاوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ایک بار پھر عدم اعتماد کا ووٹ ڈالنے والوں کو ڈی چوک کے ہجوم سے گزر کر جانے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion کیا پتا وہ مائی کا لعل آپ ہی ہوں ۔ منافق انسان ماشاءاللہ لگتا ہے وزیر موصوف نے ایم کیو ایم والی سیاست شروع کردی ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔ pakistan me kb rate nichy ay ga پاکستان مین بھی کمی ہونی چاہیے خان صاحب کو بھی بتا دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں کی قیمت میں غیرمعمولی کمیکتنے کا؟ 1350 فی تولہ کمی ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »