عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی arynewsurdu

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دس فیصد کمی ہوگئی، تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہوگئی۔

روس یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر بدترین اثرات سامنے آئے اور خام تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا مگر اب قیمتیں ایک مرتبہ پھر گراوٹ کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں دس فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد برینٹ خام تیل 4.74 ڈالر کمی سے 102.16 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمیروس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد اب ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔ pakistan me kb rate nichy ay ga پاکستان مین بھی کمی ہونی چاہیے خان صاحب کو بھی بتا دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیل قیمتوں کو بریک لگ گئی عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہو گیا؟عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا۔ ایک دن میں لندن بریٹ آئل سوا تین فیصد سستا ہوکر ایک سو نو ڈالر فی بیرل تک گرگیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گاکراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردومختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 130550 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 111925 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا غیرمعمولی سستا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »