ہر ماہ 25 کروڑ کےانعامات، دکاندار سےپکی رسید وصول کرنے والے صارفین کیلئے انعامی اسکیم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر ماہ 25 کروڑ کے انعامات، دکاندار سے پکی رسید وصول کرنے والے صارفین کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ہر ماہ 25 کروڑ کے انعامات، دکاندار سے پکی رسید وصول کرنے والے صارفین کیلئے انعامی اسکیم کا اعلاناسلام آباد : وزیرخزانہ شوکت ترین نے دکاندار سے پکی رسید وصول کرنے والے صارفین کیلئے انعامی اسکیم لانے کا اعلان کردیا ، جس میں ہر ماہ 25 کروڑ کے انعامات دیئے جائیں گے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ٹیکس دینے والوں کو مزید سہولتیں دیں گے ، سبسڈی کازیادہ استعمال توانائی کےشعبےمیں ہوتا ہے، آئی ایم ایف سے ہم نکلے نہیں ان سے بات چیت جاری ہے ، ریکوری زیادہ کریں گے اور لائن لاسزکم کرینگے ، جس کیلئے وقت لگے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی پلیٹ فارمزکوایڈوانس کردیاہے، کمپلائنس ڈیش بورڈبنادیےہیں جس کیلئےزیادہ ورک فورس کی ضرورت نہیں، ڈنڈےسےکام چلانا بہت دیکھا ہےلیکن ایسانہیں ہوتا، مارشل لا میں بھی ڈنڈے سے کام چلانےکی کوشش کی گئی۔

شوکت ترین نے مزید کہا کہ تنخواہوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کا حق ہے، ہم منی بجٹ نہیں لائیں گے ، مہنگائی کے مقابلےمیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہوناچاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Anti corruption establishment ki taraf say aek khas paigham

بدل رہا ہے پاکستان

Paki raseed ki b wazahat kr dein?

👍👍👍👏👏👏

کرونا کا آسان علاج ھے وزیراعظم عمران خان کے حوالے کرنا ہے حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے کرونا کا علاج بتایا ہے اور کہا ہے کہ یہ میری امت کے لیے تحفہ ہے بہت آسان علاج ھے

Nike Indian Movie

Keep it

How could we know it is Paki or Kachi raseed, it is the job of tax officer to catch the criminal, our job should be to just drop the recipt .

Good

ARYNEWSOFFICIAL 👏🤗

Aslam-Alaikum jani, Jani ap Bhai ko bolen k bhar aaye mere bhai aaraha hai haleem le k Q k usko ghr ka nhi pata, mein bhar hu es liye nhi to mein aaata

یہ پکی رسید کہاں جمع کرانی ہے ۔یا اس کا بک نمبر اور رسید نمبر ایس ایم ایس کرنا ہے؟ اس کی بھی وضاحت کر دیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا پڑے گا‘‘’’ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا پڑے گا‘‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آنیکی بیماری ہے: ہریتھک روشنرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا فواد چوہدری کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرا طلاعات ونشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا جس سے اس بجٹ کی اہمیت میں جھوٹ بالکل جھوٹ صرف الفاظ کی حد تک ریلیف دکھایا گیا ہے کال پر ٹیکس لگایا گیا ہے مہنگائی کے متعلق کوئی ذکر نہیں کیا گیا آئندہ ایک دو ماہ تک پٹرول اور ڈیزل بیس سے پچیس روپے مہنگا کرنے کا ارادہ ھے حکومت کا جس کی وجہ سے مہنگائی کی رھی سہی کسر بھی نکل جاۓ گی یہ صرف امراء کا بجٹ ھے یہ شخص بالکل جھوٹ بول رہا ہے نہ تو لفافہ طبقہ خوش ہوا ہے اور نہ شیرازہ بکھرے ہوئے پاکستان ڈکیت موومنٹ کے ارکان اور ان کے پیروکار Fadi ka bakwas bhi suno
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پیش کردہ بجٹ ہر حوالے سے بہترین، ملکی معیشت میں ریکارڈ بہتری متوقع'اسلام آباد: وفاقی وزیرنجکاری محمدمیاں سومرو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اوروزیرخزانہ مبارکبادکےمستحق ہیں، نئے بجٹ سے ملکی معیشت میں ریکارڈ بہتری متوقع ہے Thora mehangai k bare main bhi sochen Hammad_Azhar ImranKhanPTI PTIofficial Asad_Umar OfficialDGISPR Need to Increase goods export at 35BN USD plus services export as well, however i haven't seen any incentive on export in budget. Need structural changes in FBR as well in order to meet tax target.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا،فواد چوہدری | Abb Takk Newsجناب فواد چوہدری صاحب اللہ تعالی نے جھوٹ بولنے پر قرآن مجید میں لعنت بھیجی ہے اور تم نے پکا جھوٹ بولا ھے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص چار ماہ جیل میں گزارے گاایک مجھ سے بھی کھا لو, چار کی جگہ آٹھ ماہ جیل منظورہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »