سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آنیکی بیماری ہے: ہریتھک روشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ایسی بیماری ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے یہ بات فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کے شو میں کہی، شو میں میزبان کرن

جوہر نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر آپ کو موقع ملے تو آپ سلمان خان کی کون سے عادت کو ختم کر دیں گے ؟ جواب میں ہریتھک روشن نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ ہر کوئی سلمان خان کو پسند کرتا ہے مگر اداکار کو ایک ایسی بیماری کا سامنا ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی لگتا ہے، موقع ملا تو ان کی یہ بیماری ختم کردوں گا۔

میزبان نے پوچھا اگر وہ سلو میاں کی طرح کامیابی کی بلندیوں پر پہنچ جائیں تو کیا کرینگے ؟ اس پر ہریتھک نے کہا کہ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کر کے سب کے سامنے اعتراف کروں گا کہ ‘آئی لو ہریتھک روشن۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان مذہبی تہواروں کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتے ہیں، اداکارہ صوفیہ حیات - ایکسپریس اردوسلمان خان مذہبی تہواروں کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتے ہیں، اداکارہ صوفیہ حیات - Har koi krta ha. Religion is the biggest and profitable business in the world
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منال خان اوراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی - ایکسپریس اردواب سے ہمیشہ کے لیے میرا دل تم سے جڑ گیا ہے، احسن محسن خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

منال خان اور احسن نے اپنی شادی کا کارڈ مداحوں کو دکھا دیا -پاکستان شوبز کی نامور اداکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام جنہوں نے رواں سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر منگنی کرکے اپنی نئی زندگی کی جانب سفر کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کبریٰ خان کو آئندہ کبھی ‘کوبرا’ نہ کہیے گااداکارہ کبریٰ خان نے اپنے نام کا مذاق اڑانے والے سوشل میڈیا صارف کا منہ بند کروادیا۔ تفصیلات SamaaTV کیا سب کو ڈس لیا؟ Tuu oltaay sidhaay naam rukhnai kee zaroorut hee kiyaa hai, koi achaa saa naam rekh lateen, yai kobraa bhi koi naam hai?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہریتھک روشن سلمان خان کی کون سی بیماری کا علاج کرنا چاہتے ہیں؟بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے۔ تُم ایک بکواس اور بے حیا چینل ہو لہذا میں تمہیں انفالو کرتا ہوں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات اداکار سلمان خان پر برس پڑیں کھری کھری سنادیںممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و ماڈل صوفیہ حیات نے بالی ووڈ کے سلو میاں پر الزام لگایا ہے کہ وہ مذہبی تہواروں کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں، صوفیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »