بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا فواد چوہدری کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑہ جاتی ہے، اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا انھوں نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی ایسی غیرسنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کر سکتی ہے۔کانسٹیل کو شہید کرنے والا ڈا کو اپنے انجام کو پہنچ گیا

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑہ جاتی ہے، اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا انھوں نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی ایسی غیرسنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کر سکتی ہے اگلے سات سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینر اٹھا کر کونے میں کھڑے ملیں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fadi ka bakwas bhi suno

یہ شخص بالکل جھوٹ بول رہا ہے نہ تو لفافہ طبقہ خوش ہوا ہے اور نہ شیرازہ بکھرے ہوئے پاکستان ڈکیت موومنٹ کے ارکان اور ان کے پیروکار

جھوٹ بالکل جھوٹ صرف الفاظ کی حد تک ریلیف دکھایا گیا ہے کال پر ٹیکس لگایا گیا ہے مہنگائی کے متعلق کوئی ذکر نہیں کیا گیا آئندہ ایک دو ماہ تک پٹرول اور ڈیزل بیس سے پچیس روپے مہنگا کرنے کا ارادہ ھے حکومت کا جس کی وجہ سے مہنگائی کی رھی سہی کسر بھی نکل جاۓ گی یہ صرف امراء کا بجٹ ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ نے پنجاب حکومت کے وعدوں کو بجٹ ووٹ سے مشروط کردیابجٹ سیشن سےقبل حکومتی و پارٹی اجلاس میں تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کردی گئی، ترین گروپ نےحکومت پنجاب کے وعدوں کو بھی بجٹ میں ووٹ سے مشروط کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے بجٹ کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کئے جانے والے آئندہ مالی سال 2021-22کے بجٹ کو عوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑھ جاتی ہےفواد چودھریبجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے،فواد چودھری FawadChaudhry Budget2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FawadPTIUpdates ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑمارنے کا معاملہ عدالت نے نوجوان کو سزا سنا دیعدالت نے فرانسیسی صدر میکرون کو تھپڑمارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ Kash hamary yahan bhi koi asa hota 😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاریبجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021_22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »