بلاول بھٹو نے بجٹ کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کئے جانے والے آئندہ مالی سال 2021-22کے بجٹ کو عوام

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں،سال بدل گیا ہے مگر عوام کے حالات نہیں بدلے،بجٹ آگیا مگر غریب کا چولہا ابھی بھی بجھا ہوا ہے،عوام جان چکے ہیں کہ بڑی بڑی باتیں کرنا عمران خان کی عادت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی،بیروزگاری،غربت تاریخی ہے توبجٹ کیسے عوامی ہوسکتاہے؟ بجٹ کے وقت سرکاری ملازمین مہنگائی کی دہائی دے رہے تھے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہاکہ بجٹ سے عمران خان نے اپنا غریب اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیاہے،پاکستان پیپلز پارٹی عمران خان کو عوام کے معاشی قتل عام کی اجازت نہیں دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں قومی اسمبلی میں بھی حقوق حاصل نہیں، بلاول بھٹو کا شکوہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شکوہ کیا ہے کہ ہمیں قومی اسمبلی میں بھی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ یہ درست کہا. تیسری ذات کے لیے بھی اسمبلی میں کوٹہ مختص کرنا چاہئے. 😉😉 He must register his name as Bilawal Asif Zardari. He is fake person with Bhutto as his surname. تو پھر وہاں بیٹھے کیوں ہیں؟۔ اس پارلیمنٹ کو سیلیکٹڈ بھی کہتے ہیں، وہاں حقوق بھی حاصل نہیں لیکن پھر بھی اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ۔ یہ پارلیمنٹ تو آپ کو اتنی عزیز ہے کہ اس کے ایک معمولی سے عہدے کی خاطرآپ نے پی ڈی ایم کو چھوڑ دیا۔ منقول
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے: بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے پیش کردہ بجٹ کو BBhuttoZardari MediaCellPPP رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے بلاول بھٹواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے بلاول ہاؤس میں آگ بجھانے سے متعلق کیا کہا؟گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر طنز اور تنقید کے نشتر چلا دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی سی رد و بدل سے خزانے کو ایک ہزار ارب کا نقصان پہنچایا گیا بلاول بھٹواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحٹ سے پہلے پیپلز پارٹی مشکل میں:- بلاول ہاؤس میڈیا کراچی میں آگ لگ گئیبلاول ہاوس کراچی کے میڈیا سیل بلڈنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی اندر موجود تمام۔افرادر کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا آگ پر قابو پانے کیلئے فائر برگیڈ کی گاڑیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »