’’ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا پڑے گا‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا پڑے گا‘‘ ARYNewsUrdu

ابوظبی: پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ غلطی کی گنجائش نہیں ہے، ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل 6 میں خاص طور پر رات میں ہونے والے میچز میں ڈیو فیکٹر بڑا اہمیت کا حامل ہوگا۔ اعظم خان کو پاکستانی ٹیم میں شمولیت پر مبارکباد یتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ اعظم پر اب زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ہر میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے، اس نے بہت محنت کرکے یہ مقام پایا ہے، مجھے یقین ہے کہ اعظم سب کے دل جیتنے میں کامیاب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریکٹس میچ میں کراچی کنگز کی فتحپریکٹس میچ میں کراچی کنگز کی فتح ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: لاہور قلندرز نےآخری گیند پر میچ چھین لیا دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دیپی ایس ایل6: لاہور قلندرز نےآخری گیند پر میچ چھین لیا، دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی LQvIU thePSLt20 TheRealPCBMedia lahoreqalandars IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia IsbUnited لاہور لاہور لاہور لاہور lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia IsbUnited MalikBB69 lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia IsbUnited Akhri Ball par Match nahi chinna balkay jab Hassan Talat ko over dia tha match jab hi chin gaiya tha POOR Captaincy Shadab khan Jitta howa match harwaya hay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: لاہور قلندرز نےآخری گیند پر میچ چھین لیا دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دیپی ایس ایل6: لاہور قلندرز نےآخری گیند پر میچ چھین لیا، دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی TheRealPCBMedia thePSLt20 PSL6 LQvsIU lahoreqalandars IsbUnited
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے، وزیرخارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u0627\u0633 \u0645\u0632\u06cc\u062f\u0627\u0631 \u067e\u06be\u0644 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0679\u06a9\u0691\u0627 \u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0648\u0627\u0626\u062f \u062f\u0646\u06af \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u0627\u0633 \u067e\u06be\u0644 \u06a9\u06cc 10 \u06cc\u0627 20 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u06cc\u06a9 \u0642\u0627\u0634 \u06a9\u06be\u0627\u0644\u06cc\u0646\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0622\u067e \u06a9\u0648 \u0627\u06cc\u0633\u06d2 \u0641\u0648\u0627\u0626\u062f \u067e\u06c1\u0646\u0686\u0627 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0633 \u06a9\u0627 \u0622\u067e \u0646\u06d2 \u062a\u0635\u0648\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ذہنی صحت کو بہتر بنانے والی 5 ٹپسبھاگتی دوڑتی زندگی اور مختلف مسائل نے ہر شخص کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر رکھا ہے، ایسے میں ذہنی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔ . fh bLby
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »