فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص چار ماہ جیل میں گزارے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: فرانسیسی صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا شخص چار ماہ جیل میں گزارے گا۔ فرانسیسی عدالت نے میکرون کو تھپڑ مارنے والے شخص کو اٹھارہ ماہ کی سزا سنا کر چودہ ماہ کی سزا معطل کردی اسلئے مجرم صرف چار ما

ہ جیل میں گزارے گا۔

مجرم نے عدالت میں اپنے بیان میں کہا کہ صدرمیکرون فرانس کی تباہی کی علامت ہے، وہ کئی روز سے فرانسیسی صدر پر انڈہ یا سیاہی پھینکنے کے بارے میں سوچ رہا تھا، 28 سالہ حملہ آور قدامت پسند نظریات کا حا مل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک مجھ سے بھی کھا لو, چار کی جگہ آٹھ ماہ جیل منظورہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی صدر کے منہ پر تھپڑ رسید کرنے والا شخص کون ہے ؟ - ایکسپریس اردونوجوان کو 3 سال قید اور 45 ہزار یورو کا جرمانہ ہوسکتا ہے Muhamma37514083 اسٹیج ڈرامہ عالمی خبر رساں ادارے نے تفتیشی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تھپڑ مارنے والا شخص 28 سالہ ڈامین تاریل ہے جو قرون وسطی کے دور کی تلوار بازی کا مداح ہے اور اس حوالے سے ایک کلب بھی چلاتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص کون تھا؟ اہم انکشافاتفرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص کون تھا؟ اہم انکشافات ARYNewsUrdu Macron ARYNEWSOFFICIAL گستاخ اسی طرح زلیل ہوتے رہیں گے گستاخوں پر ایسے ھی لعنت پڑتی رھے گی LUCK WITH DECENT LIFE. CONGRATULATIONS BROTHER
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کی شناخت ہوگئیپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز فرانس کے صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا ویڈیو وائرلفرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل Man Slaps EmmanuelMacron During Visit Southern France francediplo_EN French_Gov gouvernementFR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو شہری نے تھپڑ مار دیاپیرس (عاکف غنی ملک ) فرانس کے صدر امانویل میکرون کو ایک شہری نے سر عام تھپڑ دے مارا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کیخلاف فیصلہ آگیافرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کیخلاف فیصلہ آگیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL France ki news ko chor k Pakistan ki khabar dein kl firdos baji ny b thappar mara hy usky faisly ka kia? mulakat ler rahe they.... un ke chahre per thapar marr dia... itni tameez se iss ghatiyaa sadar ka namm kiyn lia ja rhaa ha ? ARYNEWSOFFICIAL تھپڑ مارا اچھا کیا جتی مارتا تو اور اچھا ہوتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »