'پیش کردہ بجٹ ہر حوالے سے بہترین، ملکی معیشت میں ریکارڈ بہتری متوقع'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیش کردہ بجٹ ہر حوالے سے بہترین، ملکی معیشت میں ریکارڈ بہتری متوقع ARYNewsUrdu Budget2021

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرنجکاری محمدمیاں سومرو نے کامیاب بجٹ پیش کرنے پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیش کردہ بجٹ ہر حوالے سے بہترین ہے، وفاقی حکومت اوروزیرخزانہ مبارکبادکےمستحق ہیں۔

محمدمیاں سومرو کا کہنا تھا کہ نئےبجٹ سے ملکی معیشت میں ریکارڈبہتری متوقع ہے، پیش کردہ بجٹ سےعام آدمی کےحالات بہترہوں گے، ہرشعبےسےوابستہ افرادپربجٹ کےمثبت اثرات مرتب ہوں گے، سرکاری ملازمین اورپنشنرزکابھی مناسب خیال رکھاگیاہے۔ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تیسرے مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ، جس میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا جبکہ کم از کم تنخواہ کو بڑھا کر 20 ہزار روپے کردی۔

قامی سطح پر تیار ہونے والی 850 سی سی گاڑیوں پر ایف ای ڈی ختم، سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد کم کر کے ساڑھے بارہ فیصد کردی گئی جبکہ ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کو بھی ختم کردیا گیا۔ بینکنگ ٹرانسیکشنز، کیش نکالنے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مارجن فنانسنگ، ائیر ٹریول سروسز، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بین الاقوامی ٹرانسیکشنز اور معدنیات کی دریافت پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hammad_Azhar ImranKhanPTI PTIofficial Asad_Umar OfficialDGISPR Need to Increase goods export at 35BN USD plus services export as well, however i haven't seen any incentive on export in budget. Need structural changes in FBR as well in order to meet tax target.

Thora mehangai k bare main bhi sochen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پرچھائے سیاہ بادل چھٹ چکے ہیں فردوس عاشقحکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پرچھائے سیاہ بادل چھٹ چکے ہیں، فردوس عاشق FirdousAshiqAwan PTIGovernment Economy MoIB_Official GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پر چھائے سیاہ بادل چھٹ چکے فردوس عاشق اعوانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ا لحمدللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتیبدین (ویب ڈیسک) بدین میں قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار اعلیٰ تعلیم کے لیے ریکارڈ بجٹ مختصوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پہلی بار اعلیٰ تعلیم کے لیے ریکارڈ بجٹ رکھا گیا ہے۔ Shame On You 👎 Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاریبجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021_22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »