ہارون شاہد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہارون شاہد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک، ویڈیو وائرل arynewsurdu

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ مشی خان نے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کیا تھا۔

مشی خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ آج سری نگر ہائی وے مارچ میں شرکت کے لیے جائیں گی۔مشی خان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ موجودہ حکومت مارچ کے شرکا کے لیے کیوں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے، ایسے ہتھکنڈے کیوں استعمال کررہی ہے کہ سڑک پر شیشے بچھا دیے یا آنسو گیس کی شیلنگ وغیرہ، جب کہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ یہ احتجاج پر امن ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✌️🙏

Appreciated...being a senior citizen, very encouraging. حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Real hero

Woh pehly bhi hota ha hr protest mein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانیوالا شخص ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیااسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے والے مسافر کو ایف آئی اے نےروک دیا گیا۔ :) ab kia hooo gaa~ اس شیطان کی کس نے وڈیو بنا لی ھے ReleaseYasinMalik
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردومیشا شفیع نے سیشن عدالت کا فیصلہ ہاٸی کورٹ میں چیلنج کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرسی کے لیے 2 خواتین ٹیچرز کی لڑائی ویڈیو سامنے آگئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سیاست میں بھی ان دنوں کرسی کی چھینا جھپٹی چل رہی ہے تاہم بھارت سے کرسی کے معاملے پر دو خواتین ٹیچرز کی لڑائی کی ایسی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے پر کیا ہوا؟ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے پر کیا ہوا؟ ARYNewsUrdu ڈیزل حرامخور Shatan Iski shakal dekho kitna noor hai toba ya Allah in logo se hmre Pakistan ko mehfooz krdy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ سے فلسطینی طالبہ نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا ویڈیو وائرلواشنگٹن (ویب ڈیسک) فلسطینی طالبہ نے  فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا الگ انداز اپنایا اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن سے ہاتھ ملانے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرسی کیلئے 2 خواتین ٹیچرز لڑ پڑیں ویڈیو وائرلبھارت سے کرسی کے معاملے پر دو خواتین ٹیچرز کی لڑائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ عمران نیازی کی مسلط کردہ قیامت برپا مہنگائی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ ڈپریشن اور غصہ میں مبتلا ہیں انشاءاللہ ن لیگی حکومت جلد مہنگائی پر قابو پا کر پھر سے ان تمام کی چہروں پر مسکراہٹ لائیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »