بھارتی عدالت کے فیصلے کے وقت یاسین ملک کی بہن کی قرآن کی تلاوت کرتے ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ویب ڈیسک) بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے،ادھر یاسین ملک کے گھر کے باہر بھارتی عدالت کے فیصلے پر شدید احتجاج جاری

اس دوران یاسین ملک کے گھر کے باہر قابض بھارتی فورسز کو تعینات کیا گیا، یاسین ملک کے گھر میں رشتہ دار اور ان کے چاہنے والے جمع، گھر کے باہر"یاسین ہم تمھارے ساتھ ہیں" کے نعرے لگائے گئے، حریت رہنما کی بہن کھڑکی پر قرآن پاک کی تلاوت کرتی نظر آئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سرینگر کے لال چوک میں مظاہرے پھوٹ پڑے، سرینگر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا، محمد یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یاسین ملک پر دس ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔

Yasin Malik’s sister reading Quran at their Maisuma, Srinagar residence while waiting for the pronouncement of judgment against him from a Delhi court.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں بلاول بھٹویاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو PPP BilawalBhuttoZardari ReleaseYasinMalik IIOJK MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari MushaalMullick Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس یہ انڈیا کا اختیار نہیں مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ میں مخصوص حثیت سے یے جسکا صرف انتظامی امور یعنی سفائی سترائی اور چھوٹے موٹے فرائض سرانجام دینا🇺🇳کے احکامات میں سےہے جبکہ آزاد کشمیر کی اپنی قانون ساز اسمبلی ہے صدر ہے وزیر اعظم ہے اور اعلی عدلیہ یہ واضع فرق ہےانڈیا پاکستان مِیں داماد گولڈ اسمتھ کا ٹاسک مکمل ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادیبھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نے یکطرفہ ٹرائل کے بعد 19 مئی کو یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang YasinMalik اللہ اکبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »