لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کردی۔

رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس صفدر سلیم شاہد نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا تے ہوئے گلوکارہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کر دی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سیشن عدالت نے بھی میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست مسترد کر دی تھی جس کے بعد گلوکارہ نے سیشن عدالت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

میشا شفیع نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سیشن کورٹ نے حقائق کے برعکس درخواست خارج کی درخواست گلوکارہ کا موقف تھا کہ کینیڈا میں مقیم ہوں جرح کے لیے پاکستان نہیں آ سکتی پاکستان میں بیان پر جرح کا عمل جاری تھا،ناگزیر وجوہات کی بنا پر کینیڈا واپس آنا پڑا ۔ میشا شفیع نے عدالت سے استدعاکی تھی کہ عدالت باقی رہ جانے والی جرح ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کروانے کا حکم دے تاہم سیشن عدالت کے بعد اب لاہور ہائیکورٹ نے بھی میشا شفیع کی اپیل مسترد کر دی ہے۔.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی خاتون نے 82 برس کی عمر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کرلی - ایکسپریس اردوامریکی خاتون سندیافتہ نرس ہیں تاہم وہ اپنا ایونٹ پلاننگ کا کاروبار کرتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دیآئندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے تقریبا 700ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے: وزارت خزانہ ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں گورنر کی تعیناتی کا معاملہ ۔شہبازشریف نے بڑا قدم اٹھا لیاگورنر پنجاب کے معاملہ پروزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں گے اور اس سلسلے میں انہوں نےصدر مملکت عارف علوی کو جوابی خط بھی تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکون اب نہ ہم پر چلیگا تمہارا فسوں ۔ چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہوں کیوں تم نہیں چارہ گر ، کوئی مانے مگر ۔۔۔ میں نہیں مانتا ۔۔۔ میں نہیں مانتا انقلاب_زندہ_باد امپورٹڈ__حکومت__نامنظور His attention is required somewhere else. حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئےگورنر پنجاب کی تقرری کا معاملہ، وزیراعظم نے دوسری سمری صدر کو بھیج دیصدر مملکت31 مئی تک گورنر کی تقرری کی توثیق کے پابند ہیں: ذرائع Shame on you
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوران پرواز طیارے میں بچی کی پیدائش والدین نے نام ’سکائی ‘ رکھ دیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ میں دوران پرواز جہاز میں بچی کی پیدائش پر والدین نے اس کا نام سکائی (آسمان) رکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی منحرف رکن فیصل نیازی نے پنجاب اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیافیصل نیازی ن لیگ کے منحرف ارکان میں شامل ہیں اور وہ خانیوال سے رکن منتخب ہوئے تھے follow me ماشاء اللہ جزاک اللہ آخر نیازی ہی تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »