پنجاب میں گورنر کی تعیناتی کا معاملہ ۔شہبازشریف نے بڑا قدم اٹھا لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب کے معاملہ پروزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں گے اور اس سلسلے میں انہوں نےصدر مملکت عارف علوی کو جوابی خط بھی

گورنر پنجاب کے معاملہ پروزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں گے اور اس سلسلے میں انہوں نےصدر مملکت عارف علوی کو جوابی خط بھی لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے وزیراعظم کو اپنی تجویز پر نظر ثانی کرنے کا کہا تھا۔صدر عارف علوی نے یہ بھی کہا کہ آئین کے مطابق ’صدر کی خوشنودی تک گورنر کو نہیں ہٹایا جا سکتا‘ لہذا موجودہ صورتحال میں ضروری ہے کہ عمر سرفراز گورنر پنجاب کے عہدے پر برقرار رہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی صدر مملکت کو جوابی خط لکھا ہے جس میں انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ شیخ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں...

ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 دن میں صدر کا جواب نہ آنے پر شیخ بلیغ الرحمان گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھوٹا ڈان بڑے قدم ایسے اٹھاتا ھے جیسے آئین و قانون غریدہ فاروقی ھوں ۔

AmirMateen2

22 CRORE AWAAM ' MODEL TOWN WAQEYA ' KAY QATALOAN/ PAKISTAN AZAADI MARCH KAY LIYEE ISLAMABAD 25 MAY KO PAUHACH RAHI HAY. STAY PEACEFUL, UNITED AND TOGETHER AND TAKE CARE OF EACH OTHER. NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB AMEEN.

چور کا کیا اقدام ھوگا ۔

حقیقی_آزادی_مارچ

His attention is required somewhere else.

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکون اب نہ ہم پر چلیگا تمہارا فسوں ۔ چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہوں کیوں تم نہیں چارہ گر ، کوئی مانے مگر ۔۔۔ میں نہیں مانتا ۔۔۔ میں نہیں مانتا انقلاب_زندہ_باد امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت کا گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکارملکی حالات کا تقاضا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر پنجاب کے عہدے پر برقرار رہیں: صدر عارف علوی مزید پڑھیں: GeoNews ArifAlvi GovernorPunjab بنی گالہ کا دلال اخری مہرہ رسوا ھو کر ہی جائے گا ایک تصویر دو کتے CMShehbaz RanaSanaullahPK ان دونوں عمرانڈوز کا کچھ علاج کروائیں آئین کی کتاب دیں تاکہ آئین کو بحال رکھا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کل ہونے والے ن لیگ کے اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟لاہور:وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کل مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ۔کل ہونے والےاجلاس میں مسلم لیگ ن،  پیپلز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - BBC Urduشیریں مزاری کو زمین پر مبینہ قبضے کے ایک مقدمے میں آج دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ shemale مکافات عمل فتنہ فل ارض ختم ہونا چاہئے عوام کو مزید گمراہی سے بچانے کیلئے ععملی اقدامات اٹھا نے کی فوری ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، حمزہ شہباز وزیراعلی کس قانون کے تحت رہائی کا حکم دے سکتا ہے؟ Courrpts plunderers looters are playing good cop bad cop.. 🖐️. MarchAgainstlmportedGovt Awal tu aap CM rehe Nhi Aur ab jb galy ma phanda par gya tu ab rasta b Nhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکمکسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم06:04 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے He is allowed to give such orders رہنے دو ابھی تو ورکرز ملک بھر میں احتجاج پلان کر رہے ہیں۔ Tu arest q kia tha... Agr Wo Mujram hain tu Chod q rahay ho agr Mujram nahi thy Tu arest q kia HamzaSS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »