وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی، وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے اینٹی کرپشن عملے کیخلاف تحقیقات ہونی چاہئیں، تفتیش اور تحقیقات میں گرفتاری ناگزیر ہے تو قانون اپنا رستہ خود بنالے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری کے عمل سے اتفاق نہیں کرتا، مسلم لیگ بحیثیت سیاسی جماعت خواتین کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بارے میں بیہودہ زبان کی مذمت کرتے ہیں مگر انتقام ہمارا شیوہ نہیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی پولیس کو ہدایت کی کہ شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کی تحویل سے چھڑا کر رہا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیاشیریں مزاری بطورخاتون قابل احترام ہیں،انکی رہائی کاحکم دے دیا، انکوگرفتارکرنے والے اینٹی کرپشن عملےکیخلاف تحقیقات ہونی چاہیئیں: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز SaleemKhanSafi بزدل لیگ🖐 SaleemKhanSafi Too late... 😹😹😹😹😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂🤣 Hamza kukriiiii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - BBC Urduشیریں مزاری کو زمین پر مبینہ قبضے کے ایک مقدمے میں آج دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ shemale مکافات عمل فتنہ فل ارض ختم ہونا چاہئے عوام کو مزید گمراہی سے بچانے کیلئے ععملی اقدامات اٹھا نے کی فوری ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاحمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ شہباز کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں: درخواست معوقع معوقع جیت جاۓ گا لکھ لیں فارن فمڈنگ کی طرح اس پہ سٹے لے لو.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب چیلنج کر دیااسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلبلاہور ( شہزاد ملک سے )سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کردی، اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنا کام جاری رکھیں گے وفاقی وزیر قانونوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن کمیشن کے حوالے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کہیں نہیں جا رہے، پنجاب میں ہماری اکثریت ہے ،حمزہ Chal CHORON k SAATHI Chup ker beghairat ghatya insan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »