صدر مملکت کا گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر پنجاب کے عہدے پر برقرار رہیں: صدر عارف علوی مزید پڑھیں: GeoNews ArifAlvi GovernorPunjab

صدر عارف علوی نے وزیراعظم کو اپنے جواب میں یہ بھی لکھا کہ پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے اکثریت حاصل کر کے آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی کی گئی، غیر قانونی اقدامات سے پنجاب میں گورننس کے سنگین مسائل پیدا ہوئے۔

صدر مملکت نے مزید لکھا کہ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے گورنر کے اصولی مؤقف کی توثیق ہوئی جبکہ الیکشن کمیشن کے 20 مئی کےفیصلے سے بھی گورنر پنجاب کا مؤقف مستحکم ہوا، الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پنجاب اسمبلی کے انحراف کی تصدیق کی۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو جوابی خط میں لکھا کہ الیکشن کمیشن نے وفاداریاں بدلنے کو ووٹر اور پارٹی پالیسی کو دھوکا دینےکی بدترین شکل کہا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق 25 منحرف ایم پی اے پنجاب اسمبلی کے رکن نہیں رہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی دو سمریاں صدر مملکت کو ارسال کی تھیں تاہم صدر مملکت کی جانب سے سمری مسترد کر دی گئی تھی جس کے باعث آئینی مدت پوری ہونے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان دونوں کو فارغ کیا جائے۔پرزن وین😋

ملکی حالات کا تقاضا نہیں بلکہ تضحیک انصاف کی بقاء کا تقاضا ہے۔

کیوں ملک میں جنگ لگ گئی ہے کیا؟

مجھے موجودہ حکومت کی سمجھ نہیں آ رہی اگر حکم دے سکتے ہو تو کچھ کرو نہیں تو لات مار کر واپس کردو قبل اس کے کہ تمہیں لات پڑے۔

یہ ملک اس کے باپ کی جاگیر ہے۔

نون لیگ کے شیرو۔اکاؤنٹ فالو کریں۔نیازی بے شرم انسان ہے۔ رانا ثناءاللہ جو ڈر گیا وہ مر گیا۔نیازی بے شرم صرف چھتر کی زبان سمجھتا ہے۔ لانگ_مارچ_ٹھس عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو بدزبان_بے_لگام_عمران_خان لانگ_مارچ_ٹھس

Very good

تیری سوچ دا تقاضا اے کہ تینوں کسے حبشی دے حوالے کیتا جائے

CMShehbaz RanaSanaullahPK ان دونوں عمرانڈوز کا کچھ علاج کروائیں آئین کی کتاب دیں تاکہ آئین کو بحال رکھا جائے

بنی گالہ کا دلال اخری مہرہ رسوا ھو کر ہی جائے گا

ایک تصویر دو کتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پہلی بار اصلی صدر اور اصلی گورنر پنجاب سے پالا پڑا، انکی بلند چیخیں بنتی ہیں'پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ صدر اور گورنر کے عہدے رسمی یا ڈاکیے نہیں، پہلی بار اصلی صدر اور اصلی گورنر پنجاب سے پالا پڑا اسلیے ان کی بلند چیخیں تو بنتی ہیں۔ arynewsurdu جب لیڈر ایماندار ہوتا اسکے بازو بھی ایماندار ہو نڈر ہوتے ہیں اور جب لیڈر پٹواری بھگوڑہ اور ڈرپھوک کرپٹ ہو تو اسے لگائے ہوئے لوگ بھی درباری ہی ہونگے Educated khiladi hein, what a fight of Dr. Alvi and Cheema Sahab. Salute to u both. Welldone 👍 Great leader
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب چیلنج کر دیااسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چورہوگا: مریمصوبےکو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کےحوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے: رہنما ن لیگ مزید پڑھیے: GeoNews PunjabAssembly فارن فنڈنگ کا فیصلہ کب آئے گا؟ میں ایک پنجابی ہوں اور میں تھوکتا ہوں تم پر تمہاری پارٹی پر بلکہ تمہارے پورے چور خاندان پر شرم کی بات تم جیسی بیشرم عورت کہ منہ سے اچھی نہیں لگتی اور پنجاب کیا پورا پاکستان کپتان کا ہے انشاءاللہ الیکشن میں تمہاری اوقات تمکو پتہ لگ جائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کا فیصلہ جمعہ کو سنائےگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ جمعہ کو سنائے گی۔ اور جامعہ ان پر بھاری ہوتا ہے پٹواری تے جمعہ 25 lotaay inka koi siyasi mustaqbil nai inho nay apna vote last time cast kiya hai in assembly nxt election may awam inhy yaha any ka moka nai dai gi ab inky halko may jootay inka muqadr hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگااسلام آباد: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج سنائے گا، ......... Kuch nahi hona ایسی سزا دینا کے دوبارا کوئی لوٹا پاکستان کو نقصان نہ پہنچا سکے 💪👊🧹 اللہ ذلیل او خوار کرے ان ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »