شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چورہوگا: مریم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبےکو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کےحوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے: رہنما ن لیگ مزید پڑھیے: GeoNews PunjabAssembly

لاہور: مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے پی ٹی آئی منحرف ارکان سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کچھ بھی کرلے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چورہوگا۔ انہوں نے کہا کہ صوبےکو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کےحوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے، پنجاب والے اگلے انتخابات میں حساب چکتا کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah hmy janwar ki hakumat sy bachna

Oooo bibi kun awam ko pagal bana rhi ho karwai kro hakumat b ap ki avin drmy bazi kar rhi ho

Lant ha ap loogon py woo kon c mna ya mpa ti agr ki ha to ap ki hakomat ha karwai kun ni kar rhy

یہ صرف اور صرف گوگی بچاؤ مہم چل رہی ہے

جتنی نظر پٹواریوں نےعمران خان پر رکھی ہوئی ہے، اتنی نظر کپٹن صفدر پہ رکھتے تو چار ماہ میں ماموں نا بنتے

مریم نواز کو پاکستان کی وزیر اعظم ہونا چاہیے کیونکہ محترمہ نو ماہ کا منصوبہ چار ماہ میں مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے😂😂😂😂😂🤪

Hmy b Punjab KO Hamza shahbaz Ka supberd kernay Ka buhat ghusa ha

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

Mental budheee

Ma'am , your anger is at right, but the question comes that, what is the government doin to recover the amount? For how long the govt has decided to loosen their grips upon the culprits?

ساڑے ےین سال میں ایک گوگی ھی ملی اگر اپنا گریبان جھانکتے تو چپڑاسیوں کے اربوں ڈال مل جاتے

Baghory bap ki bhagori ulad ab is lvl pr aa gi k jub koi card na chla to punjabi card shuro lanat hy oye

میں ایک پنجابی ہوں اور میں تھوکتا ہوں تم پر تمہاری پارٹی پر بلکہ تمہارے پورے چور خاندان پر شرم کی بات تم جیسی بیشرم عورت کہ منہ سے اچھی نہیں لگتی اور پنجاب کیا پورا پاکستان کپتان کا ہے انشاءاللہ الیکشن میں تمہاری اوقات تمکو پتہ لگ جائے گی

اب وہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بھیجے جانے والے ریفرنس کا کیا کرنا ہے؟

فارن فنڈنگ کا فیصلہ کب آئے گا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے فرح خان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے کی درخواست اعلی حکام کو دے دیاسلام آباد:سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرح خان کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ قومی احتساب بیورو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فرح خان کو طلب کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان ایک اور مشکل میں پھنس گئیںسابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان تفتیشی ٹیم کی طرف سے طلب کئے جانے کا امکا ن ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کا فرح خان کو طلبی کا نوٹس بھیجنےکا فیصلہتحقیقاتی ٹیم مختلف محکموں سے موصولہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہےکہ فرح خان کی طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں، ذرائع Another suo moto بھیجو ۔بھیجتے کیوں نہی ایک مہینےسے اوپر ھو گیا سنتے ھوئے This Crime Minister is a real CHOR, big ChOR still in UK. That Farah is a small amount case.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرح خان اور احسن جمیل گجر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش رفتذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے اعلیٰ حکام سے فرح خان کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنے کی درخواست کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ سے طلبا کا حال برا, کئی طلبا کی حالت غیر ہوگئیسندھ اور پنجاب میں میٹرک امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ سے طلبا کا حال برا ہوگیا، امتحانی مراکز میں بجلی کا متبادل انتظام نہ ہونے سے کئی طلبا کی حالت غیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »