تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 15 ہزار ایکڑ فٹ منگلا میں1 لاکھ 87 ایکڑ فٹ ہے ترجمان واپڈا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 15 ہزار ایکڑ فٹ، منگلا میں1 لاکھ 87 ایکڑ فٹ ہے، ترجمان واپڈا

نجی ٹی وی" ہم نیوز" کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 77 ہزار900کیوسک اور اخراج 95 ہزارکیوسک ہے ، منگلا میں پانی کی آمد 29ہزار500کیوسک اور اخراج 34ہزار200کیوسک ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 25 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 15 ہزارکیوسک ہے ۔ترجمان

واپڈا کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد 25 ہزار300کیوسک اور اخراج 8 ہزار800کیوسک ، دریائے کابل میں پانی کی آمد 29 ہزار400 کیوسک اور اخراج 29 ہزار400 کیوسک ہے ۔دوسری جانب ملک بھر میں پانی کی قلت کے باعث ماہرین نےعوام سے پانی ضائع نہ کرنے کی درخواست کی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں آگ لگنے سے سات ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلا جنگل جل کرراکھامریکی ریاست ٹیکساس میں آگ سے سات ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ کی شدت سے ساٹھ گھر بھی نذر آتش ہوئے۔امریکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بن قاسم میں موبائل شاپ پر ڈکیتی، 15 لاکھ سے زائدکے سامان کا صفایابن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالےکاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے کی نقد رقم اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون لوٹ لیے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں بارش کے سبب سیلاب 5 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی کرگئےبھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست آسام میں5 لاکھ افراد نے اپنے گھروں سے نقل مکانی کرلی، مون سون سے قبل ہونے والی تیز بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں 7
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس 1 لاکھ روپے اضافہ کردیاپی سی بی نے پلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل تمام کھلاڑیوں کی پینشن میں ایک لاکھ روپے اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساڑھے تین لاکھ روپے کی چھتری جو بارش کے پانی سے نہیں بچا سکتی - BBC News اردوفیشن کے بڑے برانڈز گوچی اور ایڈیڈاس چین میں ایک ایسی منفرد چھتری فروخت کرنے جا رہے ہیں جس کی قیمت 11,100 یوان ہے۔ مگر اس کی خاصیت بارش سے بچانا نہیں جس پر چینی سوشل میڈیا پر ان برانڈز پر تنقید کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ40 لاکھ 49 ہزار 571 ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ40 لاکھ 49 ہزار 571 ہوگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19 CoronaVirusUpdates Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »