کراچی: بن قاسم میں موبائل شاپ پر ڈکیتی، 15 لاکھ سے زائدکے سامان کا صفایا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالےکاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے کی نقد رقم اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون لوٹ لیے: پولیس

کراچی کے علاقے بن قاسم میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے دکان کے تالے کاٹ کر 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان اور کیش لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق بن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالےکاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے کی نقد رقم اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون لوٹ لیے جب کہ ملزمان 8 سادہ موبائل فون بھی لے گئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں ملزمان نے واردات سے قبل موبائل شاپ کے ساتھ واقع ہوٹل کے مالک کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا اور اس کے بعد تیز کٹر کی مدد سے تالوں کو کاٹ دیا، مزمان 6 منٹ کے اندر دکان سے موبائل فون اور نقدی لے کر فرارو ہوگئے۔

پولیس کاکہنا ہےکہ سی سی ٹی وی کے مطابق ملزمان ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے شناخت چھپانے کے لیے منہ پر کپڑا باندھا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق واردات کا مقدمہ موبائل شاپ کے مالک بخت رحمان کی مدعیت میں بن قاسم تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں میٹرک امتحانات آغاز کے ساتھ ہی مذاق بن گئےسندھ میں میٹرک امتحانات کا آغاز، پرچے سوشل میڈیا گروپس میں وائرل مزید تفصیلات: arynewsurdu sindh 😆😆😆 بھائی جب میں مڈل کلاس میں تھا تب سے سن رہا ہوں اب ایم فل کر رہا ہوں تو یہی حال چل رہا ہے آج تک ہمارا پیپر تو وائرل نہیں ہوا۔ پنجاب میں ناانصافی ہے 😜 سندھ میں حکومت نام کی چیز ہی کوٸی نہیں Nothing new, CSS papers leak out in Sindh. Tabhi to labs ko ***** honey lagta hai 🤪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کھانے میں تاخیر پر شادی ہال میدان جنگ بن گیاویڈیو: کھانے میں تاخیر پر شادی ہال میدان جنگ بن گیا arynewsurdu بس بھائی قوم یہاں کھڑی ہے اور نیازی کھتے ہیں کہ قوم کو شعور آگیا شعور تو اس قوم کو شاید تب بہی نہ آئے جب حضرت مہدی علیہ السلام کہ نزل ہوگا لکھ کہ رکھ لیں حدیث شریف کہ مطابق حالات اور بدترین ہونگے اور ایک ہم ہیں جو پیرس کہ خواب دیکھ رہے ہیں 🤣🤣🤣 Pakhtoonkhan368
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں معذور بچی درندگی کا نشانہ بن گئیٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبہ پنجاب کے علاقے پیر محل میں 8 سالہ معذور بچی کو درندوں نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ 😓😓 Don't arrest the culprit, kill on sight! Allah maff kry har kesi ki maa behn beti ki izat ki hifazat farmae Ameen 🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تعزیتی ریفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھانا کھلنے میں تاخیر پر شادی ہال میدان جنگ بن گیا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپولیس نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے واقعے میں ملوث افراد کی تلاش شروع کردی۔ temprament of pakistanis still fighting on food
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں امتحانات مذاق بن کر رہ گئے، پیپرز واٹس گروپ پر آؤٹسندھ میں امتحانات مذاق بن کر رہ گئے، پیپرز واٹس گروپ پر آؤٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu Kio k in choro ko jahil awam hi chaye 🖐️ Ppp khud hi mzak h This has been the practice for Decades, what’s new?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »