آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کا فرح خان کو طلبی کا نوٹس بھیجنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقاتی ٹیم مختلف محکموں سے موصولہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہےکہ فرح خان کی طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں، ذرائع

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

قومی احتساب بیورو کی تحقیقاتی ٹیم نے نیب کے اعلیٰ حکام سےفرح خان کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنےکی اجازت کی درخواست کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے دونوں میاں بیوی کےخلاف ریکارڈ کی وصولی کے لیے 100 سے زائد مراسلے جاری کیے تھے، یہ مراسلے مختلف حکومتی اور نجی اداروں کو ارسال کیے گئے تھے۔ تحقیقاتی ٹیم مختلف محکموں سے موصولہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہےکہ فرح خان کی طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں۔

ذرائع نےمزید بتایا کہ فرح خان کےخلاف انکوائری میں حیرت انگیز شواہد سامنے آرہے ہیں، اسی بنا پر ان کی فوری طور پر طلبی کے لیے مقامی پتے پر طلبی کانوٹس ارسال کیے جانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاڈلی

سپریم کورٹ سے اجازت لے لینی تھی۔ انہیں برا لگ جائے۔ کیونکہ کئی طوطوں کی جان اس میں ہے۔

He is still a leader. God bless Pakistan, no matter big CHOR or out on bail, you can still become a leader or even a PM of Pakistan.

This Crime Minister is a real CHOR, big ChOR still in UK. That Farah is a small amount case.

بھیجو ۔بھیجتے کیوں نہی ایک مہینےسے اوپر ھو گیا سنتے ھوئے

Another suo moto

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر سرفراز کا گورنر شپ سے برطرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہعمرسرفراز چیمہ کی جانب سے آج درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکیے جانے کاامکان ہے : ذرائع 👎 Koi akheer dheet banday ho OmarCheemaPTI Ya bi dosra bagrit naizi ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Samaa TV - عمران خان کا کوہاٹ میں جلسے سے انتہائی اہم خطاب | FacebookLIVE - PTI Jalsa Kohat - Imran Khan Speech Today - SAMAA TV SamaaTV PTI ImranKhan KohatJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منحرف اراکین سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمران خان کا اہم بیان”سپریم کورٹ کا شکریہ! ووٹ بیچنے والوں کو رد کردیا، عمران خان arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan KohatJalsa اور اسی کورٹ نے آپ کو بھی لات ماری تھی 🤭 Bht bht mobaric ,Thanks to Allah talah and SC امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Rawalpindi guzara e quiad mn ary ki transmission nahe arhi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج دورۂ لاہور وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے09:04 AM, 18 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے جہاں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تنظیمِ اسلامی پاکستان کے زعماء کا خیر مقدمچئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تنظیمِ اسلامی پاکستان کے زعماء کا خیر مقدم Read News Islamophobia ImranKhan ImranKhanPTI tanzeemorg MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI tanzeemorg MoIB_Official PTIofficial پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا گوجرانوالا میں جلسہ عام سے خطاب جاریپاکستان کے بڑے مافیا ایک طرف اور دوسری طرف پوری قوم کھڑی ہے: عمران خان ائریل ویو دکھائو پتہ لگے کے کتنی واشلین ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »