امریکی خاتون نے 82 برس کی عمر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

امریکی خاتون نےاعلیٰ تعلیم کا خواب 82 برس کی عمر میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے پورا کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکنے والی معمر خاتون مائی بالی کا بزنس مینجمنٹ کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب برسوں بعد پورا ہوگیا۔ معمر خاتون سند یافتہ نرس ہیں جنہوں نے 82 سال کی عمر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہے تاکہ بزنس مینجمنٹ کی تعلیم کی مدد سے اپنے ایونٹ پلاننگ کے کاروبار کو مزید منافع بخش بناسکیں۔

بالی نے کچھ برس قبل اعلیٰ تعلیم کے حصول کےلیے یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور اب 82 ویں سالگرہ کے روز اپنی بیچلرز کی ڈگری حاصل کرکے ثابت کردیا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی خاتون نے 82 سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرکے سب کو حیران کردیاریٹائرمنٹ کے بعد میں نے اپنا ایونٹ ملاننگ کا کاروبار کھولا لیکن اسے کامیاب بنانے کیلئے میں نے چند سال پہلے بزنس مینجمنٹ میں بیچلر ڈگری حاصل کرنے کا فیصلہ کیا، خاتون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

24سالہ نوجوان کی 77سالہ خاتون سے شادی فحش ویڈیوز سے کمائی شروع کردیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کہاوت’محبت اندھی ہوتی ہے ‘ تو آپ نے سن رکھا ہو گا۔اس برطانوی جوڑے کے متعلق جان کر آپ کو اس کہاوت پریقین بھی آ جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کی امریکی مندوب سے قطر میں ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں امن و امان، لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ Taliban hukomat nhi afghanistan k wazir-e-kharja hen ye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدرنے یوکرین کوامدادکی فراہمی کیلئے40ارب ڈالرکے بل کی منظوری دے دیامریکہ کے صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو امداد کی فراہمی کیلئے تقریباً 40 ارب ڈالر کے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کا مقصد روس کے خلاف یوکرین کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں گرفتار خاتون گداگر سے تفتیش دراصل کون نکلی؟ ایساانکشاف کہ یقین کرنا مشکلکویت سٹی(آئی ا ین پی ) عدالت نے معلم جیسے مقدس پیشے کو بدنام کرنے والی خاتون کو سخت ترین سزا سنادی ۔ کویت میں خفیہ محکمہ کی ٹیم نے عرب ملک سے تعلق رکھنے گوگی تو نہیں نکلی ۔۔ 😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بوبی دیول نے کیریئر کے ابتدا میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ سنادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو بوبی دیول نے چند برس قبل اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنا دیا جب انہیں ان کی ایک پرستار خاتون نے پکڑے رکھا اور کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »