فضائی آلودگی دل کی دھڑکن بے ترتیب کرسکتی ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی سے دل کی بے ترتیب دھڑکن کا عارضہ بڑھ سکتا ہے۔ مشورہ دیا گیا ہے کہ اس عارضے کے شکار افراد فضائی آلودگی کی صورت میں گھروں تک محدود رہیں یا باہر نکلتے وقت این 95 جیسا ماسک استعمال کریں۔

اٹلی کے شہر بولونا میں واقع میگائر ہسپتال سے وابستہ ڈاکٹر ایلیسیا زینی کہتی ہیں کہ ونٹریکل اردمیا کے شکار مریضوں کو روزانہ بیرونی فضائی آلودگی سے واقف ہونا ضروری ہے۔ اگرفضا گردوغبار سے بھری تو بہتر ہے کہ وہ گھر تک ہی محدود رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فضائی یا فضا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آواز سن کر دل کی متاثرہ کیفیت بتانے والی ایپ - ایکسپریس اردویہ ایپ پھیھپڑوں میں مائع بھرنے سے آواز میں تبدیلی کو نوٹ کرتے ہوئے ہارٹ فیل سے قبل ازوقت خبردار کرتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹر کی بے روزگاری؛ فکسنگ کا رجحان بڑھنے کے خدشات سامنے آ گئے - ایکسپریس اردومالی عدم تحفظ کے شکار کھلاڑیوں نے مواقع سے فائدہ اٹھاناچاہا،ناجائز طریقے سے پیسے بنانے کی جانب راغب ہوئے، جاویدمیانداد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بڑی سیاسی ہلچل پرویز الٰہی کی ارکان کو اسمبلی پہنچنے کی ہدایت10:35 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور:  سپیکرپنجاب اسمبلی  چودھری پرویز الہٰی نے ارکان اسمبلی کو دن 12 بجے اسمبلی سیکرٹریٹ روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ 🤔 جبکہ دوسری طرف بھارت امریکہ کا غلام ہے ۔ Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی اور اٹلی کو گیس کی ادائیگی کیلئے روسی کرنسی میں ادائیگی کی اجازت مل گئیجرمنی اور اٹلی نے برسلز سے مشاورت کے بعد اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے Russia taught all of us a lesson. Stand up for your right and see world will respect you slowly and gradually مگر پاکستان کے کرائم منسٹر کو اجازت نہیں ہے گندم اور تیل خریدنے کی انکا ابو انکو معاف نہیں کرے گا. لعنتی لوگ.. Aur hmri Jan zardari aur sharif say nahi chot Rahi k taraqi krle Pakistan b shame on there supporter 40 sall tak mulk pe bariyan lagai aur abhi taak keh rhy k agr hme moqa mila to yeh krngy wo krngy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »