کرکٹر کی بے روزگاری؛ فکسنگ کا رجحان بڑھنے کے خدشات سامنے آ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹر کی بے روزگاری؛ فکسنگ کا رجحان بڑھنے کے خدشات سامنے آ گئے - ExpressNews

کئی ان پڑھ پلیئرز کو بھی مالی آسودگی حاصل رہی، خاتمے سے روٹی کو ترس گئے،ایسوسی ایشنز اور محکموں کو یکساں مواقع دیے جائیں۔ فوٹو: فائلکرکٹرز کی بے روزگاری سے فکسنگ کا رجحان بڑھنے کے خدشات سامنے آگئے جب کہ سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ مالی عدم تحفظ کے شکار کھلاڑیوں نے غلط طریقوں سے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔

انھوں نے کہا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو معاشی آسودگی فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اپنے کھیل پر بھرپور طریقے سے توجہ دے سکیں، میں نے پہلے بھی اس حوالے سے آواز بلند کی تھی، آج بھی بحالی کے حق میں ہوں، ماضی میں بڑے بڑے پلیئرز کے پاس کوئی ذریعہ معاش نہیں تھا، اس دور کے کھیل میں اتنا پیسہ نہیں ملتا تھا، دنیائے کرکٹ میں عظیم کارنامے انجام دینے والے لٹل ماسٹر حنیف محمد کو کچھ نہ ملا۔

جاوید میانداد نے کہا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور انگلینڈ جیسے ممالک میں کرکٹرز پہلے ہی مالی طور پر آسودہ ہوتے ہیں، کرکٹ کھیلنے کے بعد وہ جلد ہی اپنی جگہ خالی کر دیتے ہیں کیونکہ ان کو مالی مشکلات درپیش نہیں ہوتیں، ائیرمارشل نورخان نے پاکستان میں کھلاڑیوں کو معاشی تحفظ فراہم کیا جس کی بدولت ہمارا ملک کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھا ، نہ صرف کرکٹ بلکہ ہاکی اور اسکواش میں بھی کئی عالمی ٹائٹلز اپنے نام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد شاداب خان بھی میدان میں آگئےلاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد پر آل راؤنڈر شاداب خان نے مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلبلاہور ( شہزاد ملک سے )سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کردی، اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کے سپرد ہونے کے امکانات بڑھ گئےکولمبو (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کے سپرد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایشین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایندھن کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار مزید کم ہو گئیایندھن کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار مزید کم ہو گئی arynewsurdu lagta petrol b CNG ki tarah ek din band karengy yeh log The only thing we can EXPECT from this imported beggars company 🤦‍♀️🙂 امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ایندھن کے پیسوں سے صحافیوں کو افطار پارٹی جو دی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »