پنجاب میں بڑی سیاسی ہلچل پرویز الٰہی کی ارکان کو اسمبلی پہنچنے کی ہدایت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں بڑی سیاسی ہلچل، پرویز الٰہی کی ارکان کو اسمبلی پہنچنے کی ہدایت

لاہور: سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے ارکان اسمبلی کو دن 12 بجے اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ارکان پنجاب اسمبلی کو اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کہ ارکان اسمبلی بارہ بجے پنجاب اسمبلی پہنچیں، دیکھتے ہیں منتخب ارکان کو کون اسمبلی میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔ سپیکر نے مزید کہا کہ حکومتی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منتخب نمائندوں کو کوئی اسمبلی داخلے سے نہیں روک سکتا۔علاوہ ازیں پنجاب کی صورتحال پر چودھری شجاعت حسین نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایوان کا تقدس پامال کرنے کے بعد حکومت کے نئے ہتھکنڈے سامنے آرہے...

دوسری جانب پولیس نے پنجاب اسمبلی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، تمام دروازوں پر پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے اور پولیس نے پنجاب اسمبلی کے تمام دروازے بند کر دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ 🤔 جبکہ دوسری طرف بھارت امریکہ کا غلام ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلبلاہور ( شہزاد ملک سے )سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کردی، اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس کے ایکشن پر پرویز الٰہی کا شدید ردِعمل09:38 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  اسمبلی اجلاس سے قبل  پولیس کی جانب سے پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اگر عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گاچودھری پرویز الٰہیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے اگر عمران خان مجھے کہیں گے توآدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ نجی ٹی وی جیو Meray Aqa main apka gholaam hukam kren sar ankhon pay👌
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیااسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی یعنی کل پھر اپنی کٹ لگوانی ہے 😉 🤫🤔🎺🎺🎺👍👍👍🏻👅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا، پرویز الہیپنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام ممبران اجلاس میں پہنچیں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا: پرویز الہٰی04:35 PM, 20 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔ یہی حق و سچ ہے اس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »