مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشی خان نے عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز عفت عمر نے ٹوئٹ کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں لہٰذا وہ دھرنے میں شریک نہیں ہوں گی۔ عفت عمر نے یہ ٹوئٹ طنزیہ کیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ”مطلب جو شریک ہوں گی وہ گھریلو خواتین نہیں؟“ اس پر ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ مشی خان نے کہا کہ مجھے اب یقین ہوگیا ہے کہ تمہیں کسی ماہرِ نفسیات کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے مشی خان نے کہا کہ تمہارا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے۔

Now am sure. Tumy psychiatrist ky pass janay ki zaroorat hy bcz you have a major breakdown up there. Bee Jamalo is apt for you.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

icy koi pagal khany chorh ayy nafsiate mariza ko

well said 👌👌👌👌👌ifat rahem jasi ourat ko kon janta ha mashor hony k liy ik k nam istmal karti hn wasy kitne bd shakal ha ya ourat

Behtreen flop acting ky bad isky liye ye banta hai

Mishi ap bhi kisi brain k docter ko diknayen ap k pass dimg to hai par kisi kaam ka nh hai

بلكل ٹھیک مشورہ

زبردست مشورہ 👋ویسے مشی آپ اچھے کسی ماہر نفسیات کا بھی بتا دیں عفت کو ورنہ کہنگی میں تو لندن جاؤنگی علاج کے لیے اپنے لیڈر کی طرح

SHI KIa

Great job

In logo ka elag mumkin ni!! Mei hn psychologist meri trf se hath khare!

Iffat wadday hont aali Sarkar nay khud apny tharki hony ki stories apny you tube channel par sunnai Hain. Rahat kazmi sir k sath. To andaza lga lo is k gunday dimmagh ka. Drammay main rahat kazmi is k baap ka role play KR rahay thay aur ye khabees aurat in say tharkian maar rahi

kash ARY ko ya mashwra deya jye

Very right mishi i think she gas grown so old and she is not getting that much work and attention so she cracked a deal with pmln k yeh unkliay is tarah k propaganda ketaogi aur woh is bhikaran ko america say mili bheek main hissadar bnalaingai

Bilkul sahi kaha Misshi Khan

Bilkul acha mashwara h

اے آر وائے دیکھنے والوں کو بھی نفسیاتی علاج اور دماغ کے استعمال کرنا سیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ انکا احساس برتری اور غرور تھوڑا سا کم ہو۔ ویسے نفسیاتی علاج کوئی بری چیز نہیں، کسی بھی انسان پر کوئی بھی بیماری آ سکتی ہے۔

es ko N leauge ny per hr bhonkny k liy hired kiy hai

👍

Great job well done 👍

مشورہ برا نہیں ہے 🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشی خان نے عفت عمر کو ماہرِ نفسیات کے پاس جانے کا مشورہ دیدیاپاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ناصرف سیاستدان بلکہ اداکاروں کے درمیان بھی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری جاری ہے۔ Good idea عفت عمر اتنی منحوس ہے کہ اوکاڑہ جلسی میں اسے مریم صفدر نے دعوت دی اور اوکاڑہ جلسی منسوخ کرنی پر گئی 🤣🤣🤣🤣 Ifat umer proud of you
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشی خان کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان، ریحام پر کڑی تنقیدمجھے سمجھ نہیں آرہا کہ موجودہ حکومت مارچ کے شرکا کے لیے کیوں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch rehamkhan MishiKhan خوف میں Mishi Khan sy surf eik question kiya inhano ny ju eik constable shaheed howa off pr koi afsoss kiya.agr nahi tu kindly khamosh rahian Exactly. It's their democratic right to march. This lady RehamKhan1 talked sense for the first time ever!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابتعمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ DailyJang Acha Biyania Chora lifafa Kitna Ka Mila? Geo walo bus kr do. Rolao gy kya 😂🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کا ایک ساتھ فلم بنانے کا اعلانشاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کا ایک ساتھ فلم بنانے کا اعلان ARYNewsUrdu مریم کہتی ہے عمران خان نے CNN کے انٹرویو میں سازش کا نام تک نہیں لیا- سارا انٹرویو سازش پر تھا!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »