کرسی کیلئے 2 خواتین ٹیچرز لڑ پڑیں ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرسی کیلئے 2 خواتین ٹیچرز لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ٹیچرز کی لڑائی کا یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کے شہر چتراکوٹ کے ایک پرائمری سکول میں پیش آیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں خواتین نے ایک کرسی کو دبوچ رکھا ہوتا ہے اور باہم تکرار جاری ہوتی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی طرف سے یہ ویڈیو اپنے

انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کمنٹس میں ایک شخص نے مسکراہٹ کے ایموجی کے ساتھ لکھا ہے ”انڈیا میں خوش آمدید۔“ ایک اور شخص نے طنزاً لکھا ہے کہ ”کیا یہ میوزیکل چیئر کھیل رہی تھیں؟“ایک صارف نے لکھا ”یہ بی جے پی کا دور حکومت ہے، اس میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران نیازی کی مسلط کردہ قیامت برپا مہنگائی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ ڈپریشن اور غصہ میں مبتلا ہیں انشاءاللہ ن لیگی حکومت جلد مہنگائی پر قابو پا کر پھر سے ان تمام کی چہروں پر مسکراہٹ لائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کا چہرہ ڈھانپنے کا حکم ماننے سے انکارخواتین ساتھیوں کو تشویش ہے کہ اگر وہ اپنے چہرے کو ڈھانپتی ہیں تو اگلے حکم میں انہیں کام نہ کرنے کا کہا جائے گا: ہیڈ آف نیوز شمشاد ٹی وی So they can't do her job پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ صحت کی بلڈنگ میں دو خواتین مبینہ گینگ ریپ کا شکار01:58 PM, 22 May, 2022, جرم وانصاف, فیصل آباد : محکمہ صحت کی بلڈنگ میں دو خواتین کو مبینہ طور پر  گینگ ریپ  کا نشانہ بنا دیا گیا، مقدمہ درج ہونے کے OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 75 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab jab taq pora nizam badla ni jata or reyasat me Islamic saddarti nizam ni aa jata or Quran pak jo k Allah k rasi ko mazbooti se ni thama jata tab taq Bachon or Orton k sath zeyati hoon gi or mujrim b azad ghoomy gy. Nizam badly🙏🙏 OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 ARMY_CHIEF [Yahan sab acha kab hona shuru ho ga]
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک اورتبدیلی ایئرلائن کا تمام عملہ خواتین پر مشتمل07:11 PM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ریاض : سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ادیل نے مملکت میں پہلی اندرون ملک پرواز کی ہے جس کا مکمل سٹاف خواتین پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں خواتین ٹی وی اینکرز نے چہرہ ڈھانپنا شروع کردیاInshallah Pakistan mein b ye din jald anay walay hain Good 👍 Wah.. Kash pakistan mein bhi aisa hi ho.. Kash kash kash Par.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سوچنا_بھی_مت حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد: محکمہ صحت کی عمارت میں 2 خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتیخواتین سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ 6 افراد کے خلاف درج کیا گیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی: پولیس .😡 Worse news take drastic measure against law sdversers یا الله ھمارے ملک کی خواتین کی عذتون کی حفا ظت فرمائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواتین طلاق لینے میں پہل کیوں کرتی ہیں؟ - BBC News اردوکچھ خواتین کے مطابق ان کے شوہر ان کی جذباتی ضروریات کو پورا نہیں کر پاتے لیکن کچھ خواتین کے لیے طلاق لینے کی وجوہات خاصی پیچیدہ بھی ہو سکتی ہیں۔ Apna masra sudhaarne k magribi mulk k pass koe palan he hi ne مسلمان خواتین طلاق نہیں لیتی، یہ سب کچھ مغربی خواتین کرتی ہیں اور لفافے تصویر مسلمان عورت کے لگاتے ہیں۔ کوئی شرم کوئی حیا ،،؟ کالوں کی وجہ سے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »