افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کا چہرہ ڈھانپنے کا حکم ماننے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین ساتھیوں کو تشویش ہے کہ اگر وہ اپنے چہرے کو ڈھانپتی ہیں تو اگلے حکم میں انہیں کام نہ کرنے کا کہا جائے گا: ہیڈ آف نیوز شمشاد ٹی وی

ہماری خواتین ساتھیوں کو تشویش ہے کہ اگر وہ اپنے چہرے کو ڈھانپتی ہیں تو اگلے حکم میں انہیں کام کرنے سے روکنے کے لیے کہا جائے گا:شمشاد ٹی وی کے ہیڈ آف نیوز کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو/فوٹوبشکریہ اے پی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز افغانستان کے بڑے ٹی وی چینلز پر خواتین پریزینٹرز نے طالبان کے حکم نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے چہروں کو ڈھانپے بغیر اسکرین پر پروگرام پیش کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں

So they can't do her job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم: ’طالبان کے لیے خواتین بیماری کی طرح ہیں‘ - BBC News اردوافغانستان میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے طالبان نے سنیچر کے روز ملک کی خواتین پر سخت ترین پابندیاں عائد کرتے ہوئے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ عوام کے سامنے مکمل ڈھانپنے والا برقعہ پہنیں۔ یہ ہمارا اسلام ہے ہم اپنی ماؤں بہنوں کی عزت کرنا اور اُن کو آزادی دینا جانتے ہیں تم لوگ جو سلوک اپنی عورتوں کے ساتھ کرتے ہم اچھی طرح جانتے ہیں تمہارے لیے عورت صرف بستر گرم کرنا کا کام کرتی ہے مغربی معاشرت سے زیادہ بیماری دنیا میں کچھ نہیں جس میں عورت محض ایک استعمال کی چیز ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ انکی حفاظت کیلئے ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلانشیریں مزاری کو غیرقانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari کیا احتجاج کی قیادت عمران خان صاحب کریں گے؟؟؟ Unconstitutional Action of Government Agencies in Pakistan: It is a case of kidnapping of an excellent academician and human rights activists, a highly educated honourable lady, holder of doctrate (PhD) and very decent personality. We Condemn This Action Of Imported Government. اگر شیریں مزاری نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ کیوں ڈر رہی ہیں؟ 40 ہزار کنال سرکاری زمین کا کیس ہے وہ عدالتوں میں پیش کیوں نہیں ہو رہی تھیں؟ کیا وہ قانون سے بالاتر ہیں ؟ پی ٹی آئی ان کی گرفتاری پر احتجاج اور گرفتاری کو سیاسی کیوں بنا رہی ہے؟ریاست مدینہ میں قانون یکساں لاگو ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہتحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی عام لوگوں کو گرفتار کرتے وقت فون بھی چھین لیتے ہیں اور چپیڑیں الگ سے مارتے ہیں اور یہاں حساب ہی الٹ ہے Fascism, unacceptable , condemnable اللہ رحم کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔ شیریں مزاری صاحبہ بہادر خاتون ہیں امپورٹڈ__حکومت___نامنظور امپورٹڈ_حکومت_کی_تباہکاریاں blackdayforpakistan CrimeMinisterShahbazSharif releaseshireenmazari MurtazaViews کیا ہے ایسا براوزنگ ہسٹری میں جو فون نہیں دو گی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاجشارع فیصل پر احتجاج کے دوران ٹریفک پولیس احتیاطاً طلب کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سب سے زیادہ قرض لینے کا ’ریکارڈ‘ اپنے نام کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت کا ’اعزاز‘حاصل کر لیا۔مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »