اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

ویڈیو میں خواتین پولیس اہلکاروں کوشیریں مزاری کوگرفتارکرتےدیکھاجاسکتاہے۔ خواتین پولیس اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گاڑی سے باہر آنے کا کہا۔ شیریں مزاری گرفتاری پر مزاحمت کرتی رہیں جس پر خواتین پولیس اہلکاروں نے شیریں مزاری کوزبردستی گاڑی سے نکالا۔شیریں مزاری نے خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہ میں کہا کہ اپنا فون آپ کو کسی صورت نہیں دوں گی۔

شیریں مزاری کو اسلام آباد کے ایف سکس کےعلاقے سے گرفتار کیا گیا۔ شیریں مزاری کو ڈی جی خان پولیس کی خواتین اہلکاروں نےگرفتار کیا اور انہوں نے گاڑی سے نکلنے سے انکار کیا،کھینچا تانی کی گئی۔خواتین پولیس اہلکاروں نے شیریں مزاری کوکہاکہ ہمارےپاس گرفتاری کے وارنٹ ہیں، اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان کے اہلکار بھی گرفتاری کے وقت موجود تھے۔ اینٹی کرپشن پولیس کےساتھ ڈیرہ غازی خان کی خواتین اہلکاربھی موجودتھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سنا ہے اسلام آباد سے گندی غلاظت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پکڑی گی ہے۔۔۔۔ چلو اسلام آباد کی گندی صاف کرنے کا ٹائم ا گیا

Awam apkay sath ha Shireen mazari,,y govt or y police waly inkontia awam Ka samnder nigaal jayga

Don't touch my phone you Bastard .... 😂

MurtazaViews اس مکالمہ میں خاتون پولیس افسر کو گالی بھی دی ۔ اینٹی کرپشن کے ادارے نے بار ہا رابطہ کیا اور تفتیش کیلئے پیش ہونے کیلئے کہا لیکن انہوں نے قانون کو گھر کی لونڈی سمجھ رکھا ہے

MurtazaViews کیا ہے ایسا براوزنگ ہسٹری میں جو فون نہیں دو گی؟

عام لوگوں کو گرفتار کرتے وقت فون بھی چھین لیتے ہیں اور چپیڑیں الگ سے مارتے ہیں اور یہاں حساب ہی الٹ ہے

Fascism, unacceptable , condemnable اللہ رحم کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔ شیریں مزاری صاحبہ بہادر خاتون ہیں امپورٹڈ__حکومت___نامنظور امپورٹڈ_حکومت_کی_تباہکاریاں blackdayforpakistan CrimeMinisterShahbazSharif releaseshireenmazari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا03:15 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار اس مینڈک کا کیا کرے گا صرف گرفتار نہیں کرنا چاہیے بلکہ 🤐🤐🤐 لعنتی لوگ آخر ذلیل ہونگے اپنے ان گھٹیا حرکتوں سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »