تمام ارکان اسمبلی پہنچیں، حکومتی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: پرویز الٰہی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منتخب نمائندوں کو کوئی اسمبلی میں داخلے سے نہیں روک سکتا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا: اسپیکر پنجاب اسمبلی

ایک سوال کے جواب میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ عمر سرفراز چیمہ آج بھی گورنر پنجاب ہیں، گورنر کے ہوتے ہوئے میں کیسے قائم مقام گورنر بن جاؤں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ باپ بیٹا اسمبلی کے ساتھ ایسا اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس نمبرز کم ہیں جبکہ میں آج بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار ہوں۔ یاد رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بھی ن لیگ اور اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😃

Great leader IMRAN KHAN I stand with IMRAN KHAN with my last breath. شیریں_مزاری سوچنا_بھی_مت پاکستان_کی_ضد_عمران_خان قوم_کا_ہیرو_عمران_خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

حد کردی چوہدری صاحب شاید آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے

پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں

یہ وہ کہہ رہا جس نے خار دار تاریں لگوائیں تھیں روکنے کے لیے 😂😂

😂😂😂

جیو چوہدری صاحب اللہ سلامت رکھے کے ایمپورٹڈ حکومت نامنظور

مسلم لیگ ن قائدین کی جانب سے جو بڑے پن کا مظاہرہ ھے اس کو ہر گز مسلم لیگ ن کی کمزوری نہ سمجھا جائے واضع کر دوں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور سب سے بڑا ووٹ بینک رکھنے کا اعزاز بھی مسلم لیگ ن کو حاصل ھے یہ خام خیالی دل سے نکال دیں کوئی مسلم لیگ ن کو اپنی گھٹیا سازش کا نشانہ

Best oration by pervaiz allahy to face the issues in assemly let come in parliment in full size to compete the government

تن کے رکھو چوہدری صاحب تہانوں رب دیاں رکھاں PervaizElahi

Zindabad sir

جن کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم کو جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں

Kinda 'What Goes Around Comes Around' situation.. 🤷🏻

Payoden bejdon 😂😂😂

Is shitaan ki tw bazu tooti hui ey

Look who is talking...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگااسلام آباد: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج سنائے گا، ......... Kuch nahi hona ایسی سزا دینا کے دوبارا کوئی لوٹا پاکستان کو نقصان نہ پہنچا سکے 💪👊🧹 اللہ ذلیل او خوار کرے ان ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان اسمبلی عبرت کا نشان بن گئے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین اور حمزہ شہباز نے بہت پیسہ پھینکا لیکن پیسہ ان کے کوئی کام نہیں آیا، ایکسپریس سے بات چیت ChPervaizElahi HamzaSS کوئی پاگل آدمی سے پوچھے۔ پی۔ٹی۔آئی کے ارکان کے ساتھ جو ہوا سو ہوا۔ تم چوہدری شجاعت حسین کی پارٹی سے بغاوت کئے ہوئے ہو۔ جانتے ہو تم کو بھی عبرت بنایا جاسکتا ہے۔ اور اصل عبرت وہی ہو گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'الیکشن کمیشن کا فیصلہ منحرف ارکان کیلئے عبرت کا مقام، حمزہ شہبازتو سمجھیں فارغ ہوگیا ہے'اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ منحرف ارکان کیلئے عبرت کا مقام ہے، یہ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu شہباز شریف اور زرداری کا ایک ہی دورہ پاکستان کو مزید ترقی دے سکتا ہے اور وہ ہے دل کا دورہ.. بولو آمین ثم آمین 🤲 برائی کا انجام برا ہی ہوتا ہے ککڑی ذبح ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا سگنل ، قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغوراسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دے دیا اور قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغور کیا جارہا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARYNEWSOFFICIAL شکل سے منحوس چور لگتا ہے ARYNEWSOFFICIAL ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دیکھتے ہیں کون روکتا ہے؟ پرویز الہٰی نے ارکان اسمبلی کو بلا لیاپنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیلی، سپیکر چودھری پرویز الہٰی نے سیشن تیس مئی کی بجائے آج دن ساڑھے بارہ بجے طلب کر لیا۔ GOVERNMENT TACTICS IS TO DIVERT PTI ATTENTION ON ISSIE OF FRESH ELECTION & TO DISSOLVE ASSEMBLIES EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF OPPOSITION, AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD'.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »