پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہوئے 25 م

نحرف ارکان پنجاب اسمبلی

ڈی سیٹ ہونے والے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی میں راجہ صغیر احمد، ملک غلام رسول سنگا، سعید اکبر خان، محمد اجمل، علیم خان، نذیر چوہان، محمد امین زلقرنین، ملک نعمان لنگڑیال، محمد سلمان، زوار وڑائچ، نزید احمد خان، فدا حسین، زہرہ بتول، محمد طاہر، عائشہ نواز، ساجدہ یوسف، ہارون عمران گل، عظمی کاردار، ملک اسد، اعجاز مسیح، سبتین رضا، محسن عطا خان کھوسہ، میاں خالد محمود، مہر محمد اسلم اور فیصل حیات شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلاموفوبیا کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران‌ خان کی غیرمعمولی خدمات کا اعترافاسلام آباد : مذہبی اسکالرز نے اسلاموفوبیا کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران‌ خان کی غیرمعمولی خدمات کو سراہا ، ۔ جسے الله عزت دے اس مرد قلندر کو عمران خان کہتے ہیں جیوے مرشد جیوے خان اسلام کا سپاہی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے گوجرانوالہ جلسے میں کئی بار دلچسپ صورتحال پیدا ہوئیپی ٹی آئی چیئرمین نے اپنی تقریر کے دوران لوٹے ٹھاہ کے نعرے بھی لگوائے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI GujranwalaJalsa DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا حمزہ شہباز کا آئینی آپشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہسپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلقہ فیصلے کے بعد کی صورتحال پر سیاسی و آئینی آپشنز پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI HamzaShahbaz DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن آج فیصلہ سنائے گاسازش_نہیں_مداخلت ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt حمزہ_ناجائز_وزیراعلٰی_نامنظور ​الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو عمران_خان_سچا_عاشق_رسول_ﷺ الیکشن_کراو_ملک_بچاو مریم_نواز_فتنہ_ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرارچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنایا مزید جانیے: GeoNews آج جمعہ تو نہیں ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Baly baly ab geo waly bichary kesy loton ko defend krengy🤔 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق ہوگیاحکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان افغان طالبان کی ثالثی میں مذاکرات کابل میں ہوئے، ذبیح اللہ مجاہد Thank you General Faiz کس بات کی جنگ بندی ؟ وہ لوگ معصوم لوگوں کو کاٹ ڈالتے ہیں اور آپ یہاں مذاکراتی میز سجا کر بیٹھ جاتے ، وہ ہمارے فوجیوں کو شہید کرتے آپ یہاں مذاکراتی ڈرامے کرتے ۔۔۔کاٹ ڈالو سالوں کو۔ وزیرستان میں فضائی کاروائی اور آئے روز ٹارگٹ کلنگ پر میڈیا کیوں خاموش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »