شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کو غیرقانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari

اسد عمر نے تحریر کیا کہ شیریں مزاری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے۔ذرائع نے بتایا تھا کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی، اسلام آباد پولیس بھی محکمہ انسداد بدعنوانی کے ہمراہ موجود تھیں۔.

اسد عمر نے تحریر کیا کہ شیریں مزاری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے۔ذرائع نے بتایا تھا کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی، اسلام آباد پولیس بھی محکمہ انسداد بدعنوانی کے ہمراہ موجود تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Punjab ka altaf Hussain imran khan tosha khana chor

ملک گیر ڈانس مجرے کا اعلان

اگر شیریں مزاری نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ کیوں ڈر رہی ہیں؟ 40 ہزار کنال سرکاری زمین کا کیس ہے وہ عدالتوں میں پیش کیوں نہیں ہو رہی تھیں؟ کیا وہ قانون سے بالاتر ہیں ؟ پی ٹی آئی ان کی گرفتاری پر احتجاج اور گرفتاری کو سیاسی کیوں بنا رہی ہے؟ریاست مدینہ میں قانون یکساں لاگو ہوتا ہے

Unconstitutional Action of Government Agencies in Pakistan: It is a case of kidnapping of an excellent academician and human rights activists, a highly educated honourable lady, holder of doctrate (PhD) and very decent personality. We Condemn This Action Of Imported Government.

کیا احتجاج کی قیادت عمران خان صاحب کریں گے؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری پر درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیںشیریں مزاری پر زمین پر ناجائز قبضے کا الزام ہے، ان کے خلاف 11 مارچ 2022 کو شکایت نمبر 1272 درج کی گئی تھی: دستاویز قلم فروش صحافت تھوڑی دیر میں از خود نوٹس لیا جاے گا ٹرالی باھر ھو گی فاشسٹ حکومت شرم کرو ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرو !!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیاشیریں مزاری کو تشددکرکے ان کےگھرکے باہر سے اغوا کیا گیا، امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہےکہ شیریں مزاری کی آواز دباپائےگی تو غلطی پر ہے، عمران خان Chori nai ki tu talashi do. پشاور بھاگ گیا ہے یہ گانڈو ماڈل ٹاؤن میں عورتوں کو سرِعام گولیاں مارنے والوں کو کیلۓ ایک عورت پر ہاتھ ُاٹھانا کونسی بڑی بات ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری پر ن لیگ کا مؤقف سامنے آگیااینٹی کرپشن پنجاب میں شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ درج تھا، شیریں مزاری کو خواتین اہلکاروں نے عزت و احترام سے گاڑی سے نکالا، عطاءاللہ تارڑ پوری تحریک انصاف میں سے ایک بلوچ خاتون ہی ملی اٹھانے کے لئے شیریں مزاری کو رہا کرو ۔۔۔ ReleaseDrMazari الوداع_امپورٹڈحکومت_الوداع PMLN leader Malik Ahmad Khan has owned arrest of Dr. Shireen Mazari by Punjab government. گرفتاری کے وقت شیری مزاری پر تشدد کیا گیا، انکے کپڑے پھاڑے گئے کہاں گئے وہ لوگ جو کل سے عمران خان کے مریم پر کمنٹ کو لیکر ماتم کر رہے تھے اور آج عورت کارڈ کھیل رہے تھے ؟؟ اب کسی کی غیرت جاگی جب شیریں مزاری کو گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا مردوں نے اب بھی بولو ناں !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت، سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھرمصطفی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ سر زمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتے، شیریں مزاری میری پڑوسی اور قریبی دوست ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے کہ وہ ان ہتھکنڈوں سے شیریں کی آواز دبا پائیں گے تو وہ غلط ہے۔ عمران خان امپورٹڈ حکومت کی کارستانیاں Ye Munafiq Hai Apni Hi Party K Andar Betha Aasteen Ka Sanp Koi Is Munafiq Se Pochay Jab Faryal Talpur Ko Griftar Kia Gaya Tha Tab B Wo Kuch Bola Tha? Mujhy To Hairat Hai K PPP Ki Leadership Aisy Logon Ko Agay Q Lati Jin Se Party Mazbot Honay K Bajaye Qamzor Hoti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »