اورنگزیب: تین سو سال پہلے مر جانے والا مغل بادشاہ انڈیا میں زیر بحث کیوں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنگزیب: تین سو سال پہلے مر جانے والا مغل بادشاہ انڈیا میں سوشل میڈیا پر زیر بحث کیوں؟ا

بی بی سی نیوز، دلیوہ مغل بادشاہ جس کی وفات کو 300 برس سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے، گذشتہ چند ماہ سے انڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

مگر چھٹے مغل بادشاہ اور پرہیزگار مسلمان اورنگزیب کو اکثر ظالم اور توسیع پسند حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اورنگزیب نے شریعت کے سخت قوانین نافذ کروائے اور ہندوؤں پر تحفظ کے بدلے جزیہ لاگو کیا۔ اب ان کا نام انڈیا کے سوشل میڈیا پر ہزاروں توہین آمیز حوالوں سے ٹرینڈ کر رہا ہے۔ ان حوالوں کو انڈیا کی عدالتی کیسز میں تلاش کیا جا سکتا ہے جن کو شروع کرنے والوں میں انڈیا کے آج کے قوم پرست ہندو رہنما شامل ہیں۔وزیراعظم مودی نے گذشتہ ماہ سکھ گرو تیغ بہادر کے 400ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر بھی مغل بادشاہ اورنگزیب پر تنقید کی تھی

وزیراعظم مودی نے کہا تھا کہ 'انھوں نے معاشرے کو تلوار کے زور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی، انھوں نے انڈیا کے معاشرے کو جنونیت سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBC Urdu aur BBC hindi per Muslim Badshahon ko badnaam karne ki sazish ho rahi h.

ReleaseYasinMalik PMOIndia narendramodi RahulGandhi CMShehbaz UNOCHA JoeBiden BBCNews OfficialDGISPR BOLNETWORK

Respect plz....وفات پا جانے والے

Because India is off its rocker.

ALHAMDULILLAH Okara Rejected Imported Government. پٹواری سراپا احتجاج اوکاڑہ جلسی گاہ سے گھی کی بالٹی لیے بغیر واپس جانے سے انکار۔ ایک پٹواری رو ہی پڑا کہ اگر وہ بغیر گھی کے گھر گیا تو اسے گھر سے مار پڑے گی۔ PTIofficial گھی_مافیا_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

پشاور کے راستے سے برِّ صغیر کا رخ کرنے والے فاتحین : سکندرِ اعظم محمود غزنوی شہاب الدین محمد غوری ظہیر الدین بابر احمد شاہ ابدالی عمران احمد خان نیازی میں چُپ تھا کہ برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سکون نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قوتِ للکار نہیں حقیقی_آزادی_مارچ

25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کھدائی کے مغل دور کے 'حمام' کی دریافت، چہ مگوئیاں ہونے لگیبھارت: کھدائی کے دوران مغل دور کے 'حمام” کی دریافت arynewsurdu 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt ان حماموں میں لوٹے ہم پاکستان سے بیجھ دیتے ہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کی دائیں بازو کی جماعتیں اردو زبان سے خائف کیوں ہیں؟ - BBC News اردواردو زبان کا تعلق کس سے ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انڈیا کی دائیں بازو کی جماعتوں کے خیال میں یہ غیر ملکی زبان ہے، ان پر ماضی کے نام نہاد اسلامی حملہ آوروں نے مسلط کی تھی۔ جاہلیت یہ لوگ اردو سے حسد کرتے ہیں کہتے ہیں اردو زبان کو ھندی کہو لیکن ھندی اور زبان ہے اور اردو اور زبان ہے ھندی کے کچھ لفظ اردو میں بولے جاتے ہیں جیسے کہ' بیٹھک ' حیدر آباد اور مقبوضہ کشمیر میں بھی اردو کی بولی لکھی اور پڑھائی جاتی ہے برصغیر میں جس طرح انگریزوں نے اپنے دو ایجنٹ گاندھی اور جناح کے ذریعے ہندوستان کے ٹکڑے کیے آج بھی انگریز اپنے چند صحافی اور میڈیا کے زریعے بھارت میں نفرت کو بڑھاوا دے رہا ہےفرانسیسی اورجرمن بھی انگریزی اور انگریز سے نفرت کرتے ہیں کبھی اس پر بھی خبر لگائیں بی بی سی نفرت کو بڑھاتاہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خواتین طلاق لینے میں پہل کیوں کرتی ہیں؟ - BBC News اردوکچھ خواتین کے مطابق ان کے شوہر ان کی جذباتی ضروریات کو پورا نہیں کر پاتے لیکن کچھ خواتین کے لیے طلاق لینے کی وجوہات خاصی پیچیدہ بھی ہو سکتی ہیں۔ Apna masra sudhaarne k magribi mulk k pass koe palan he hi ne مسلمان خواتین طلاق نہیں لیتی، یہ سب کچھ مغربی خواتین کرتی ہیں اور لفافے تصویر مسلمان عورت کے لگاتے ہیں۔ کوئی شرم کوئی حیا ،،؟ کالوں کی وجہ سے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری سوشل میڈیا پر غدار قرار دینے پر پھٹ پڑیںحکومت میں آنے کے بعد پارٹی نے جب ہاؤس میں جانے کو کہا ہم گئے، یہ کیوں ہوا میں نے بھی یہ سوال آج پارٹی سے پوچھے: رہنما (ن) لیگ Farah gogi kahan hai? SaleemKhanSafi ? Bara dawa kiya thaa kamzoor lifafi MarchAgaintsImportedGovt BehindYouSkipper bycottgeonews removeRanaSanaullah bycottgeonews امپورٹد_حکومت_نامنظور BajwaHasToGo Bibi Jo watan k bjaye choron ka wafadaar ho wo ghaddar hi hay. غداری تو اس عورت نے پیپلز پارٹی کے شھیدوں سے کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی خاتون نے 82 سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرکے سب کو حیران کردیاریٹائرمنٹ کے بعد میں نے اپنا ایونٹ ملاننگ کا کاروبار کھولا لیکن اسے کامیاب بنانے کیلئے میں نے چند سال پہلے بزنس مینجمنٹ میں بیچلر ڈگری حاصل کرنے کا فیصلہ کیا، خاتون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں پیٹرول کی قیمت میں کمی اور عمران خان کی روس سے سستا تیل خریدنے کی حقیقت - BBC News اردوپاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے پاکستان کی موجودہ حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے انڈیا کی تعریف کی ہے۔ MaryamNSharif bhonkne k elwa koi Kam v kar lo. شہباز شریف صاحب کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ حکومت چھوڑ دیں اور الیکشن ویکشن کا اعلان کر کے سائیڈ پر ھو جائیں ورنہ آگے مزید مشکلات میں اضافہ ہو گا حکومت نہ چھوڑی تو زیادہ نقصان ھو گا خان صاحب کا روس سے واپسی پر جو اعلامیہ جاری کیا گیا تھا وہ کسی نے ریکارڈ سے نکال کر غائب کردیا ۔۔۔ ورنہ خان صاحب روس سے سستے تیل کا معاہدہ کرکے آئے تھے۔۔۔ وہ معاہدہ بھی غائب کردیا گیا ۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »