ایشیا کپ: نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کا میچ ایک ایک گول سے برابر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ: نوجوان کھلاڑیوں پر محیط انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا میچ ایک ایک گول سے برابر

پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ منگل کے روز انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں میں زیادہ تر نئے کھلاڑی شامل ہیں۔

انڈیا نے اس ٹورنامنٹ کے لیے جس ٹیم کا انتخاب کیا ہے اس میں دس کھلاڑی ایسے ہیں جو اس سے قبل انٹرنیشنل ہاکی نہیں کھیلے۔ ٹیم کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی بریندرا لاکڑا کر رہے ہیں۔ انڈین ٹیم کے ہیڈ کوچ سابق اولمپیئن سردار سنگھ ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ ہیں جبکہ ہیڈکوچ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ایکمین ہیں۔ پاکستان نے اپنے حالیہ دورۂ یورپ میں آٹھ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا تاہم ہالینڈ، بیلجیئم اور سپین میں کھیلے گئے ان میچوں کو انٹرنیشنل درجہ حاصل نہیں تھا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں ایشیا کپ سے پہلے آخری مرتبہ گذشتہ سال بنگلہ دیش میں منعقدہ ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں مدمقابل ہوئی تھیں۔ اس کے لیگ میچ میں انڈیا نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے اور پھر کانسی کے تمغے کے میچ میں تین کے مقابلے میں چار گول سے کامیابی...

پاکستان اور انڈیا تین تین مرتبہ ایشیا کپ جیت چکے ہیں۔ پاکستان نے ایشیا کپ کے ابتدائی تین ٹورنامنٹس یعنی سنہ 1982، 1985 اور 1989 میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کے بعد اگرچہ اس نے مزید تین بار فائنل کے لیے کوالیفائی کیا لیکن تینوں مرتبہ اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محیط يا مشتمل؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا ہاکی کپ، پریکٹس میچ میں پاکستان نےعمان کو ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے آخری منٹ میں بھارت کو جیت سے محروم کردیاعبدالرانا نے پینالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی: نوجوان کھلاڑیوں پر محیط انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا میچ ایک ایک گول سے برابر - BBC News اردوانڈونیشیا کے شہر جکارتا میں شروع ہونے والے گیارہویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا ہے۔ میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیاایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیا ARYNewsUrdu If you want real freedom, don't be afraid This time the fear is that Zardari will become the slave of Nawaz Sharif and America forever. When the whole nation becomes one, no one can spoil it. The time has come to achieve independence like Turkey.🇵🇰🇹🇷 Mera old twitter suspend ho gea he patwario ne report kia please follow kren meri is ID ko. AenaJabbar077
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: دلچسپ مقابلے کے بعد پاک بھارت میچ برابرایشیا ہاکی کپ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔جکارتہ میں ہونے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف گول پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کے نرخ میں ایک بار پھراضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 427 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »